Home / جاگو پاکستان / ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کرلی

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری نے ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کرلی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے نجی ٹی وی کی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کرلی۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی کی یہ دوسری شادی ہے، ایم کیو ایم رہنما کی پہلی اہلیہ سے 3 بیٹیاں ہیں اور وہ امریکا میں مقیم ہیں۔

خاتون اینکر کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعد ان کی طلاق ہوگئی تھی

Check Also

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس: سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *