عراقی ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر غفران سوادی عرف ام فہد کو انکے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ام فہد کو نامعلوم مسلح افراد نے بغداد کے زیونا ڈسٹرکٹ میں انکی کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ …
Read More »