نئی دہلی: بھارتی نامور اداکار نصیرالدین شاہ سمیت 600 تھیٹر فنکاروں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مہم شروع کردی۔ نصیرالدین شاہ سمیت سنجنا کپور، رتنا پاتھک اور کونکونا سین سمیت چھ سو سے زائد بھارتی فنکاروں نے ایک مشترکہ بیان جاری …
Read More »