انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیون فِن نے ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اسٹیون فِن کو رواں سال گُھٹنے میں انجری ہوئی تھی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں اسٹیون فِن نے کہا ہے کہ میں گزشتہ 12 …
Read More »