’جیو نیوز‘ کی مہم ’پاکستان کے لیے اس بار کر ڈالو‘ میں سیاست دانوں اور تاجروں نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے مکالموں کے ساتھ عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ ریئل اسٹیٹ فیڈریشن پاکستان کے صدر سردار طاہر نے ریئل اسٹیٹ کے شعبے کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ …
Read More »