وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع محکمۂ صنعت و تجارت کے مطابق مارکیٹوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے نرخوں پر عمل درآمد نہیں کروایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بازاروں میں کھانے پینے …
Read More »