لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 کیلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پیر سے شروع ہورہی ہے لہٰذا پہلے مرحلے میں کراچی کے مقابلوں کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔پی ایس ایل 6 کے پہلے مرحلے کیلیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔ شائقین www.bookme.pk پر رجسٹریشن کرواکر ٹکٹ خرید سکتے …
Read More »