Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا؟

حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا؟

اکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر باکسنگ گلووز پہنے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ناقدین کو تنبیہ بھی کردی۔

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصویریں وائرل ہو گئی۔ تفصیلات…


حرا منی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کییپشن میں لکھا کہ ’مجھ سے پنگا نہ لینا، ورنہ ایک آئے گا زور کا۔‘
اس سے قبل اداکارہ نے خود ہی اپنی 12 سالہ پرانی تصویر شیئر کی تھی جس میں اُن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت سانولی ہے اور بتایا تھا کہ یہ تصویر جولائی 2018 کی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ کا اصل نام حرا سلمان ہے، حرا مانی اور سلمان ثاقب شیخ 2008 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ان کے دو بیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں۔

Check Also

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *