Home / جاگو پاکستان / راولپنڈی: کالج طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی: کالج طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق ملزم قیصر 2018 میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے فرار ہو گیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان شیخ نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم قیصر کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

نوشہرہ میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

پولیس کے مطابق بچی کی لاش کھیت کے قریب ٹینک سے ملی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Check Also

ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق

خیبر پختونخوا کی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *