Home / 2018 / October / 05

Daily Archives: October 5, 2018

عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات: نواز شریف کے وکیل نے معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے ڈی جی نیب عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات کے معاملے کو اٹھایا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی تو وکیل خواجہ …

Read More »

5 کیمروں والا ایل جی کا نیا فلیگ شپ وی 40 فون متعارف

ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ ایل جی نے اسمارٹ فونز کی دنیا میں پہلی بار 5 کیمروں والا ایل جی فلیگ شپ فون وی40 متعارف کرادیا۔ ایل جی کے 5 کیمروں والے فیلگ شپ فون کو رواں برس کا سب سے مہنگا فون تصور کیا جارہا ہے۔ اس فون …

Read More »

سونامی سے متاثرہ انڈونیشیا میں ملبے تلے ایک ہزار افراد کی موجودگی کا خدشہ

جکارتہ: انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے اموات کی تعداد 1558 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ شہر ستوپور پرو میں ملبے تلے ایک ہزار سے زائد افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انڈونیشین ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سٹوپو پرواؤ کا کہنا ہے کہ زلزلے اور …

Read More »

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی: کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری،لاہور قلندرز کامیاب

کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں یارکشائر وائی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ابو ظہبی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ذوالفقار بابر نے پہلے ہی اوور …

Read More »

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بوسٹ ڈیفنڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 205 رنز بنائے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کولن انگرام …

Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور …

Read More »

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے لیکن فلم سے پہلے اس کا ٹریلر شاہ رخ خان کی سالگرہ پر پیش کیا جائے گا۔ بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہدایت کار آنند ایل رائے کا …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 2019 کیلئے تین فرنچائزز نے رقوم جمع کروا دیں

پاکستان سپر لیگ 2019 کے ایڈیشن کے لیے تین فرنچائزز کی جانب سے رقوم کی ادائیگی کر دی گئی ہے جب کہ تین فرنچائزز کی جانب سے فیس ادا نہ کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کو شروع کروانے والے سابق چئیرمین پی …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف سیریز، کسی نے شاداب کی فٹنس دیکھنے کی زحمت ہی نہ کی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم میں فٹنس کا راگ الاپنے والوں نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرنے سے پہلے شاداب خان کی فٹنس کو دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ گزشتہ سال فٹنس کی وجہ سے عمر اکمل کو آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی ٹیم سے ڈراپ …

Read More »

صدرمملکت نے 13 رکنی قومی اقتصادی کونسل تشکیل دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 رکنی قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی۔ صدر مملکت کی تشکیل کردہ قومی اقتصادی کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے …

Read More »