Home / 2018 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2018

دبئی ٹیسٹ :پہلے دن پاکستان نے 3وکٹ پر 255 رنز بنالئے

پاکستان نے آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر شاندار اوپننگ شراکت کے بعد 3وکٹ پر 255 رنز بنالئے ہیں ۔ دبئی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا …

Read More »

آل پاکستان انٹربورڈ گرلز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں لاہور نے مردان کوصفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل کے مہمان خصوصی، میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے فاتح ٹیم کی کھلاڑیوں …

Read More »

’چیئرمین نیب ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو بھی گرفتار کریں‘

مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب سے ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو بھی گرفتارکرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ موری گیٹ میں خواتین کنونشن سے خطاب میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنےچیئرمین نیب پر کڑی تنقید کی ۔ ان کا کہناتھاکہ نیب کو …

Read More »

کلیم امام نے نیٹکا سربراہ کی رپورٹ پر سوالات اٹھادیئے

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے نیٹکا سربراہ خالق دادلک کی رپورٹ پر سوالات اٹھادیے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے موقف میں کلیم امام نے کہاکہ رپورٹ میں دباؤ کا ذکر تھا ثبوت نہیں ، مفروضے پر سیاسی دباؤ …

Read More »

کوہلی کا انوشکا کی خاطر کرکٹ بورڈ سے نیا مطالبہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے انوشکا سے دور نہ ہونے کی خاطر بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریز کیلئےساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویرات کوہلی نے اپنے اس مطالبے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے لئے …

Read More »

درہ خیبر کے نمکین اور مرغن کھانے دنیا بھر میں مشہور

درہ خیبر میں آباد قبائل اپنے روایتی کھانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔خوشی کے موقع پر قبائل کے نمکین اور مرغن کھانوں کاذائقہ کھانے والےمدتوں نہیں بھلاپاتے۔ قبائلیوں کی روایتی اور منفرد ڈش پٹے دانے ہیں یعنی چربی میں چپھاکر پکائے جانے والے دانے۔پٹے دانے زیادہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور پہنچیں گے جہاں وہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملکی معاملات پر صحافیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران شام 6 بجے دورہ لاہور …

Read More »

امریکی خاتون اوّل مصر پہنچ گئیں

میلانیاٹرمپ چار افریقی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں مصر پہنچ گئی ہیں ۔ قاہرہ آمد پر میلانیا ٹرمپ نے مصری صدر عبدالفتح السیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی ۔ بعد میں وہ غزہ گئیں اور اہرام مصر اور ابو الہول کا مجسمہ دیکھا ۔ اس سے …

Read More »

بیچ ریسلنگ، انعام بٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ترکی میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ناک آوٹ مرحلے میں ناروے اور پرتگال کے پہلوانوں کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔+ ترکی کے شہر ڈیلمن میں ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے جاری ہیں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے …

Read More »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات آج سے

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حتمی مذاکرات کا آج سے آغاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کا وفد وزارت خزانہ ، وزارت داخلہ ، اسٹیٹ بینک اور ایف ایم یو کے حکام سے ملاقاتیں کرے گا ۔ ایس ای سی پی …

Read More »