Home / 2018 / October / 08

Daily Archives: October 8, 2018

پاکستان اور آسٹریلیا کی خوبیاں اور خامیاں

جدید اور محدود اوورز کی کرکٹ کے بعد اب پاکستان ٹیم اصل اور روایتی کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے جا رہی ہے۔ پاکستان آخری ٹیسٹ سیریز مئی 2018 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا جو ایک ایک سے برابر رہی۔ گو کہ پاکستان یہ سیریز جیت سکتا تھا مگر دوسرےٹیسٹ میں …

Read More »

امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا: رپورٹ

واشنگٹن: بین الاقوامی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ امریکا 17 سال بعد بھی افغانستان میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔  پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکی کی جنگ سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ہے جس میں امریکی شہریوں سے اس …

Read More »

کراچی: فراڈيوں نے شہری کو دھمکا کر بينک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکلوا لیے

کراچی میں فراڈیوں نے شہری کو ڈرا دھمکا کر بینک اکاؤنٹ سے 20 لاکھ روپے کی رقم نکلوا لی۔ ايف آئی اے نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقيقات شروع کر دیں، ايف آئی اے نے مقدمے کی نقول بینکنگ کورٹ میں جمع کراتے ہوئے موقف اختيار کيا کہ ابتدائی …

Read More »

وزیراعظم کی دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، مولانا عطاء الرحمان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کیلئے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان (جے یو آئی ف) کے سینیٹر عطاء الرحمان کے ‘غنڈہ، بدمعاش اور دہشتگرد’ جیسے الفاظ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حذف کروا دیے۔ عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز کی جانے والی پریس کانفرنس پر سینیٹ میں اپوزیشن …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1300 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جس کے باعث انڈیکس میں …

Read More »

پاکستانی پہلوان نے مسلسل دوسری باربیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

مغلا: پاکستان کے پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ترکی میں ہونے والی دو روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے پہلوانوں کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی۔ فائنل میں انعام بٹ نے …

Read More »

نیب نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان کو طلب کرلیا

شہباز شریف کے بعد ان کے صاحبزادے کو بھی نیب نے طلب کرلیا ۔ نیب نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں طلب کیا ہے ۔ سلمان شہباز کو دس اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ …

Read More »

دبئی ٹیسٹ: حارث سہیل کی سنچری، پاکستان 482 پر آؤٹ

دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنا لیے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے دوسرے روز اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 255 …

Read More »

اسرائیل کا ایتھوپیا کے انتہا پسند یہودیوں کی آباد کاری کا منصوبہ

اسرائیلی وزیراعظم ین یامین نیتین یاہو نے ایتھوپیا سے انتہا پسند جماعت کے یہودیوں کو آباد کرنے کی منظوری دیدی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے ایتھوپیا سے مزید یہودی مہاجرین کو تل ابیب میں آباد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یہودی …

Read More »

اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جتنا چاہے رو لے احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ لوگوں کے خلاف بات کرتے ہیں تو اپوزیشن والے پتہ نہیں …

Read More »