Home / 2018 / October / 10

Daily Archives: October 10, 2018

ملک میں اقتصادی کے ساتھ جمہوری بحران بھی ہے،شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران تو ملک میں ہے ہی اس وقت جمہوری بحران سے بھی گزر رہے ہیں،حکومت نے 50دن میں 50یوٹرن لئے۔ میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ پارلیمان میں روزانہ بحث ہورہی تھی کہ آئی …

Read More »

مزدروں کی کمی دور کرنے کے لیے ’’مستری روبوٹ ‘‘ تیار

جاپان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (اے آئی ایس ٹی) کے ماہرین نے بڑی مہارت سے ایک انسان نما مستری روبوٹ تیار کیا ہے جو تعمیرات کے کام کرسکتا ہے۔اس نئے روبوٹ کو’ ’ایچ آر پی فائیو پی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جس میں موٹروں …

Read More »

کھال کو اسپیکر اور مائیک میں بدلنے والی ٹیکنالوجی متعارف

گزشتہ دنوں بین الاقوامی ماہرین اور انجینئروں نے مل کر ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کر وائی ہے جو آپ کی جلد کو اسپیکر اور مائیک میںبدل سکتی ہے ۔جنوبی کوریا کے السن نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (یواین آئی ایس ٹی) کے پروفیسر ہیون ہیوب کو اور دیگر …

Read More »

نیا ’’بونا سیارہ‘‘ دریافت

سائنس داں نظام شمسی میں دن بہ دن نت نئے سیارے دریافت کررہے ہیں ۔حال ہی میں ماہرین فلکیات نے نظام شمسی میں ایک نیا بونا سیارہ در یافت کیا ہے ۔جسے ٹی جی تھری ایٹ سیون 2015 کانام دیا گیا ہے ۔امریکا میں واقع کارنیگی انسٹی ٹیوٹ فار سائنس …

Read More »

آب دوز، کشتی اور ہوائی جہاز کا حامل’’ ڈرون‘‘

ڈرون ٹیکنالوجی کی دنیا میںحیرت انگیز جدت سامنے آرہی ہے ۔ایک کمپنی نے ایسا واٹر پروف ڈرون بنایا ہے جو پرواز کے ساتھ ساتھ پانی پر تیر سکتا ہے اورآبدوز کی طر ح غوطہ بھی لگا سکتا ہے ۔ماہرین کے مطابق اس کا کنٹرول بھی مکمل واٹر پروف ہے ۔اس …

Read More »

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اسمارٹ فونز دیئے جائیں گے ،ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کرا چی () صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ محکمہ پاپولیشن کوسٹیڈ امپلیمنٹیشن پلان 2020 کے تعاون سے لیڈی ہیلتھ وکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور اس کو مانیٹر کرنے کے لئے ان کو پہلے مرحلے میں …

Read More »

خیرپور ،خسرے و یگر جان لیوا بیماروں کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ

خیرپور()خیرپور میں بچوں کے بروقت علاج کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عبدالفتاح ہلیو نے 15 اکتوبر سے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اہم اجلاس دربار ہال خیرپور میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر عبدالفتاح ہلیو نے کی ۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریاض حسین وسان …

Read More »

محکمہ تعلیم ،مرحوم ملازمین کے کوٹے پر بچوں کو بھرتی نہیں کیا جارہا

کراچی () صوبائی محکمہ تعلیم کی غلط پالیسی کی وجہ سے دوران ملازمت انتقال کر نے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمتوں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اورانہیں بھرتی نہیں کیاجارہاہے۔ دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے حکومت نے Deceased کوٹا منظور …

Read More »

دبئی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں اسمارٹ ٹنل کا افتتاح

دبئی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں اسمارٹ ٹنل کا افتتاح کردیا گیا، مسافر بغیر سفری دستاویزات دکھائے گزرسکیں گے۔ دبئی کے ریزیڈینس اینڈ فارنرز افئیرز کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے حکام کا کہنا ہے کہ دبئی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 میں قائم کی گئی اسمارٹ ٹنل کے ذریعے مسافر صرف …

Read More »

نانا پاٹیکر کے بعد بالی وڈ اداکار الوک ناتھ پر بھی جنسی ہراسانی کا الزام

ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکاراؤں کی جانب سے ایک کے بعد ایک جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آرہے ہیں۔ بالی وڈ نامور اداکار نانا پاٹیکر اور ہدایت کار وکاس بہل کے بعد الوک ناتھ ہراسانی کے الزامات کی زد میں ہیں۔ ڈائریکٹر اور مصنف ونتا نندا نے بالی وڈ …

Read More »