Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ایمان علی کی انڈسٹری میں واپسی

ایمان علی کی انڈسٹری میں واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صدا بہار خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے شوہرکی اجازت کے بعد  شوبز کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پچھلے سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی ایمان علی نے ماڈلنگ کی دنیا سے طویل کنارہ کشی کے بعد ایک فوٹ شوٹ کروا یا جو سوشل میڈیا پر آتے ہی پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہےکہ ایمان علی کی شادی گزشتہ سال بابر بھٹی کیساتھ ہوئی تھی اورانہوں نے شوہر کی ہدایت پر شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا چھوڑ دیا تھا اور گھر کو وقت دے رہی تھیں۔

Check Also

کنگنا رناوت نے نوبیاہتا کزن کو گھر تحفے میں دے دیا

بھارتی اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اپنے نوبیاہتا کزن کو گھر تحفے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *