Home / تازہ ترین خبر / آپ نے اسٹور کیپر کو تفتیشی افسر بنا دیا، جسٹس اطہر کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ

آپ نے اسٹور کیپر کو تفتیشی افسر بنا دیا، جسٹس اطہر کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت دفاع سے آئے نیب افسر کی پروموشن میں امتیازی سلوک کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نیب پراسیکیوٹر سے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ تقرری کرتے ہوئے بین الاقوامی پریکٹس فالو نہیں کررہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ نے ایک اسٹور کیپر کو تفتیشی افسر بنا دیا،آپ کے عمل کے ساتھ تولوگوں کی زندگیاں جڑی ہوئیں ہیٕں۔

اس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ رولز بنائے ہیں ابھی وہ وزارت قانون کے پاس پڑے ہوئے ہیں۔

Check Also

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

عیدالاضحی پر قسائیوں کی طرح سبزی فروشوں نے بھی من مانیاں شروع کردیں، جس کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *