Home / تازہ ترین خبر / نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں بھی عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے والی کمپنیوں جن میں 24 ڈیون انٹرٹینٹمینٹ، ٹاپ شو ایونٹ ہنگامہ پروڈکشن کی جانب سےنئے سال کی پارٹی کی کامیابی پر پوری ٹیم کی شکریہ ادئیگی اور پہچان کیلئے مقامی ہوٹل میںپرتکلف عشائیہ  کے بعد  محمد عباس اینڈی لالانی، سلیم ولانی کی جانب سےتہنیتی سرٹیفکٹ دینے کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔ واضعرہے کہ 24 ڈیون انٹرٹینٹمینٹ، ٹاپ شو ایونٹ۔ ہنگامہ پروڈکشن کی جانب سے باہمی اشتراک سےمنعقد ہونے والا نئے سال کا یہ پروگرام انتہائی کامیاب رہا جس پر انہوں نے تعاون کرنے پر ڈیلسکمیونٹی کا بھی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح وہ آئندہ بھی ڈیلس کی دیسی کمیونٹی کووہ تفریح کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے۔

Check Also

فریضہ حج کے دوران میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *