Home / جاگو کھیل / سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک چار روزہ اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔

پاکستان اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان 4 روزہ میچ 15 اکتوبر سے کراچی میں ہوگا۔

Check Also

جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ جس مزاج سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *