Home / جاگو بزنس / روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 163روپے سے نیچے آگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 12پیسے کی کمی سے 162 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے 162 روپے 70 پیسے پر بند ہوئی۔

Check Also

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *