Home / جاگو بزنس / فی الوقت 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سعید لاڑک

فی الوقت 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سعید لاڑک

 کراچی: 

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈی ایم ڈی سعید لاڑک نے کہا ہے کہ فی الوقت 250ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ایس ایس جی سی کے دفتر میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈی ایم ڈی سعید لاڑک نے کہا ہے کہ فی الوقت 250ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے جب کہ صورتحال سے حکومت کو آگاہ کردیا ہے، انہی کے فارمولے کے تحت گیس کی تقسیم کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں، یہ بات انھوں نے پیر کو کہی۔

انھوں نے کہا کہ کیپٹیو پاور پر چلنے والی غیربرآمدی صنعتوں کے عدم تعاون کی وجہ سے صورتحال پر قابو پانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

Check Also

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 291 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *