Home / جاگو کھیل / ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی آج شام کو شیڈول ہے۔

کٹ رونمائی کی تقریب میں بابر اعظم اور سینئر کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس

گروپ اے: پاکستان، بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا، یو ایس

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ، عمان

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگینڈا، پاپوا نیو گنی

گروپ ڈی: جنوبی افریقا، سری لنکا، بنگلادیش، نیدرلینڈز، نیپال

Check Also

جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ جس مزاج سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *