Home / جاگو دنیا / الیکشن میں دائیں بازو کی پارٹی کی جیت پر پیرس میں احتجاج

الیکشن میں دائیں بازو کی پارٹی کی جیت پر پیرس میں احتجاج

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پارلیمانی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی ممکنہ جیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے نسل پرستی اور دائیں بازو کے نظریات کے خلاف نعرے لگائے۔

یاد رہے کہ فرانس میں پارلیمانی انتخابات دو مرحلوں میں 30 جون اور 7 جولائی کو ہوں گے۔

Check Also

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنیوالی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنے والی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *