Home / جاگو دنیا (page 1579)

جاگو دنیا

International News All around the world

ملا عبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

کابل: طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید مؤثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر …

Read More »

وائٹ ہاؤس نے صدرٹرمپ کے ایمرجنسی لگانے کے حکم نامے کا ڈرافٹ تیار کرلیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوبی سرحد پر ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کا ڈرافٹ تیار کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا اپنی تازہ ترین رپورٹمیں کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی فوری تعمیر کے سلسلے میں …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دیرینہ ساتھی گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دیرینہ ساتھی اور پولیٹکل اسٹریٹجسٹ راجر اسٹون کو 7 الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔ راجر اسٹون کو امریکی ریاست فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا اور انہیں فورٹ لارڈر ڈیل کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق راجر اسٹون کو ایف …

Read More »

کابل: امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اتحادی افواج کی کارروائیاں، 25 جنگجو ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد مختلف صوبوں میں اتحادی افواج نے فضائی کارروائیاں کرتے ہوئے 25 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان میڈیا کا ملٹری ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ اتحادی افواج نے صوبہ وردک، قندھار، اروزگان اور ہلمند میں فضائی …

Read More »

وینزویلا نے امریکا سے تعلقات منقطع کرلیے، سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کراکس: وینزویلا نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے۔ وینزویلا میں حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعت کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جب کہ فورسز اور اپوزیشن کارکنان کے …

Read More »

برطانوی شہزادے کی گاڑی کی ٹوٹی پلاسٹک ‘سونا’ بن گئی

برطانوی شہزادہ فلپ کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر پڑے چند ٹکڑے بھی سونے کے بھاؤ فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے۔ یہ اشیاء فروخت کرنے والے شہری کا دعویٰ ہے کہ یہ چیزیں کنگز لین نارتھ فالک سے اٹھائی گئی ہیں جہاں …

Read More »

طالبان کا افغان انٹیلی جنس بیس پر حملہ، 126 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک میں طالبان نے انٹیلی جنس کی بیس پر صبح سویرے حملہ کیا جس کے نتیجے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا شوپیاں میں آپریشن، 2 کشمیری شہید کردیے

سری نگر: بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روز بھی بڈگام میں 2 کشمیریوں کو شہید کیا گیا جب کہ بربریت کی تازہ کارروائی …

Read More »

روس اور کریمیا کی سرحد کے قریب 2 کارگو جہازوں میں آگ لگ گئی، 14 افراد ہلاک

ماسکو: روس اور کریمیا کی سرحد کے قریب بحر اسود میں کیرچ اسٹریٹ (Kerch Strait) کے علاقے میں 2 کارگو جہازوں میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مائیسٹرو اور کینڈی نامی دونوں جہاز تنزانیا کے گیس …

Read More »

فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

لیون: فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک سائنس لائبریری ہے۔ پولیس کے مطابق چھت پر تعمیراتی کام کے دوران ایک …

Read More »