Home / جاگو دنیا (page 1581)

جاگو دنیا

International News All around the world

جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں، سابق ’را‘ چیف

نئی دہلی:  بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔  مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش حملے کے بعد بھارت نے بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشیوں …

Read More »

دھمکیوں پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کے بعد مودی کا جنگی جنون اتر گیا

بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کے دو ٹوک مؤقف کے بعد بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی زبان میں نرمی اور انداز میں تبدیلی آ گئی۔ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد سے بھارتی حکمرانوں اور میڈیا نے پاکستان کے خلاف محاذ کھول …

Read More »

بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینے سے 98 افراد ہلاک

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینے سے 98 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے واقعات آسام کے اضلاع جورہٹ اور گولاہٹ میں پیش آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زہریلی شراب میتھیل الکوحل سے تیار کی گئی تھی۔ بھارتی حکام …

Read More »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی خاتون سفیر امریکا میں تعینات

ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو سفیر مقرر کردیا گیا۔  شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں پہلے سے تعینات سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ سعودی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے کم جانگ ان بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ ہوگئے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان مملکت کے درمیان دوسری ملاقات ویتنام کے دارالحکومت میں 27 اور 28 فروری کو پہلے سے طے ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری …

Read More »

محبوبہ مفتی نے بھارتی اینکر کو کرارا جواب دے کر چپ کرادیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اینکر کو کرارا جواب دے کر چپ کرادیا۔ ٹی وی پروگرام ‘آپ کی عدالت’ میں گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ آپ پاکستان کی سفارتی تنہائی کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ امریکا، چین، روس، سعودی عرب سب پاکستان کے …

Read More »

ڈھاکا سے دبئی جانے والے بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش

ڈھاکا سے دبئی جانے والے بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح شخص نے بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کے طیارے کے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد طیارے نے چٹا گانگ کے شاہ امانت انٹرنیشنل ایئرپورٹ …

Read More »

مُلا عبدالغنی برادر امریکا سے مذاکرات کیلئے دوحا پہنچ گئے

دوحا: افغان طالبان کے ڈپٹی لیڈر ملا عبدالغنی برادر امریکا سے مذاکرات کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچ گئے۔ امریکی اخبار کے مطابق ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کا وفد پیر سے دوحا میں شروع ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ یہ اب تک افغان طالبان اور …

Read More »

ہیوسٹن میں پاکستانیوں کا بھارتی مظاہرین کو بھرپور جواب

ہیوسٹن: رپورٹ :  زاہد اختر  امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانیوں نے فلگ شگاف نعرے لگاکر بھارتی مظاہرین کو پسپائی پر مجبور کردیا۔تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستانی قونصیلٹ کے باہر امریکن انڈین کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔تاہم اس کے جواب میں پاکستانیوں نے …

Read More »

پاک بھارت جنگ کی صورت میں دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پوری دنیا دو ہفتوں میں جوہری دھویں کی لپیٹ میں آ جائے گی اور 90 فیصد آبادی بھوک سے ختم ہو جائے گی اور تہذیب ختم ہو جائے گی۔ پاکستان اور بھارت دو پڑوسی ملک اور نیوکلیئر طاقت ہیں لیکن دونوں …

Read More »