Home / جاگو دنیا (page 1582)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی قتل

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو قتل کر دیا گیا۔ پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت نے گرفتار کیا تھا لیکن2017 میں سزا پوری ہونے کے باوجود پاکستانی ماہی گیر کو رہا نہیں کیا گیا۔ نورالامین 4 بچوں کے والد اور گھر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔  مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔ واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ …

Read More »

بنگلا دیش میں کثیرالمنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلا دیش میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بنگلا دیشی حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ ڈھاکا کی 24 منزلہ عمارت میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ عمارت کی درمیانی منزلوں پر لگی تاہم …

Read More »

امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

وائٹ ہاؤس: امریکہ نے متنازعہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت امریکہ نے باضابطہ طور پر …

Read More »

سعودی عرب کی گولان پہاڑیوں پراسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت

ریاض: سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس ہوا جس میں امریکا کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم …

Read More »

طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے درجنوں اہلکار ہلاک

افغان طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے درجنوں اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں افغان طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے کم از کم 40 اہلکار ہلاک ہوئے لیکن دو دن گزرنے کے باوجود افغان حکام نے ایک …

Read More »

سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے ‘رائل کمیشن’ بنانےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ پولیس اور انٹیلی جنس ادارے 15 مارچ کو مساجد پر ہونے والے حملوں …

Read More »

سانحہ کرائسٹ چرچ: فرانس کی مسلم کونسل نے فیس بک اور یوٹیوب پرمقدمہ کردیا

پیرس: فرانس کی مسلم کونسل نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی ویڈیو براہ راست دکھانے پر فیس بک اور یوٹیوب پر مقدمہ کردیا۔ فرینچ کونسل آف مسلم فیتھ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی پُرتشدد اور انسانی اقدار کے منافی وڈیو فیس بک اور …

Read More »

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے اخبارات کا شہدا کو ’سلام‘

سانحہ کرائسٹ چرچ پر عالم اسلام اور شہدا سے عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے مقامی اخبارات کے پہلے  صفحے پر ’سلام‘ لکھ کر شائع کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے اخبار ’دی پریس‘ کرائسٹ چرچ، جنوبی آئسلینڈ کے ’پریمیئر ڈیلی اخبار‘ اور دیگر ویب سائٹ نے اپنے پہلے صفحے پر عربی …

Read More »

افغان صوبے ہلمند میں تقریب کے دوران دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک تقریب کے دوران دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز صوبہ ہلمند کے لشکر گاہ اسٹیڈیم میں یومِ کسان کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد …

Read More »