Home / 2021 / May / 07 (page 3)

Daily Archives: May 7, 2021

دنیا کی قدیم ترین ’’باقاعدہ‘‘ انسانی قبر دریافت

لندن:  ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کینیا کے ایک دور افتادہ غار میں ایک ایسی باقاعدہ انسانی قبر دریافت کی ہے جو آج سے 78 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی اور جس میں 3 سالہ بچہ دفن کیا گیا تھا۔یہ قبر کینیا میں آثارِ قدیمہ کے حوالے …

Read More »

اب ٹوئٹر آپ کو تہذیب سکھائے گا

سلیکان و یلی:  ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر برپا ہونے والے طوفان بدتمیزی سے کون واقف نہیں اور نہ صرف …

Read More »

نمک کا زائد استعمال امنیاتی نظام کو متاثر کرسکتا ہے

 لندن:  طبی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ نمک کا زائد استعمال جسم کے فوجی (امنیاتی) خلیات کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نمک مائٹوکونڈریائی افعال پر اثرانداز ہوکر نہ صرف امنیاتی نظام کو کمزور کرتے ہیں بلکہ جسمانی سوزش کو بھی بڑھاتے ہیں۔اس سے قبل نمک اور امراضِ قلب ہر مفصل تحقیق …

Read More »

زچگی کے درست وقت کی نشاندہی کرنے والا نیا بلڈ ٹیسٹ

اسٹینفرڈ:  حاملہ خواتین کی چاہت ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے بچے کی پیدائش کا درست وقت معلوم ہوسکے۔ اگرچہ اس ضمن میں بہترین ڈاکٹر اپنے تجربے کی روشنی میں اندازہ لگاتے ہیں لیکن اس میں بہت فرق پڑسکتا ہے لیکن اب ایک بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے ننھے مہمان کی دنیا …

Read More »

پی یو ایم اے، اینٹی باڈیزروکنے والا نیا مرض دریافت

فلاڈیلفیا:  گزشتہ 20 برس میں ہم ہزاروں نئے امراض دریافت کرچکے ہیں اور اب چلڈرن ہسپتال آف فلاڈیلفیا (سی ایچ او پی) کے ڈاکٹروں نے ایک بچے میں نئی بیماری کا پتا لگایا ہے جس کے تحت اس کے جسم میں اینٹی باڈیز(ضدِ حیوی) اجزا نہیں بن رہے تھے۔ہسپتال میں سات …

Read More »

پی ایس ایل؛ یو اے ای منتقلی کا سفر تیز ہونے لگا

 کراچی:  پی ایس ایل کی میزبانی کے حوالے سے بورڈ اور فرنچائزز کا اہم اجلاس جمعے کو ہوگا جب کہ ایونٹ یو اے ای منتقل کرنے کا سفر تیز ہونے لگا۔کراچی میں پی ایس ایل6 کو 14 میچز کے بعد بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے روک دیا گیا تھا، …

Read More »

افریقن سفاری، آسان شکار دیکھ کر گرین کیپس کا دل للچانے لگا

 لاہور:  افریقن سفاری میں آسان شکاردیکھ کر گرین کیپس کا دل للچانے لگا جب کہ ٹیم ناتجربہ کار حریف پر فتح سے سیریز میں کلین سوئپ کے لیے بے قرار ہے۔پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کی تاتجربہ کاری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آسان فتح حاصل …

Read More »

کھلاڑیوں اوراسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ مکمل

 لاہور:  پی سی بی نے کھلاڑیوں اوراسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر کے اشتراک سے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ اس دوران تینوں طرز کی …

Read More »

پیٹ کمنزنے بھی بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کے لیے آوازبلند کردی

آسٹریلوی فاسٹ بولرپیٹ کمنزنے بھی بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کے لیے آواز بلند کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنزکا کہنا ہےکہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو سکیور ببل میں کیسز رپورٹس ہونے کے بعد اس وقت صورت حال …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ

ہرارے:  دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جارہی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عمران بٹ اور عابد …

Read More »