Home / 2021 / May / 19

Daily Archives: May 19, 2021

پیمرا کا مارننگ شو میں نامناسب الفاظ نشر کرنے پر نیو ٹی وی کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مارننگ شو میں غیراخلاقی اور نامناسب الفاظ نشر کرنے پر نجی نیوز چینل نیو ٹی وی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ پیمرا کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی …

Read More »

‘بدنامیاں’ میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ کا جواب

پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کا ڈیبیو گانا ‘بدنامیاں’ 15 مئی کو ریلیز کیا گیا تھا۔ تاہم ٹوئٹر صارفین کی جانب سے گانے کی ویڈیو میں بولڈ اور مغربی لباس پر علیزے شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ علیزے شاہ کے پہلے گانے کو …

Read More »

‘چپکے چپکے’ کے بعد عائزہ خان ‘لاپتا’ میں اداکاری کریں گی

رمضان المبارک میں نشر ہونے والے خصوصی ڈراما سیریل ‘ چپکے چپکے’ کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اب عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ جلد ایک ڈرامے میں نئے کردار میں نظر آئیں گی جو یقینی …

Read More »

صنم جنگ نے پرفیوم کا برانڈ متعارف کرادیا

ملکی و غیر ملکی شوبز، اسپورٹس و دیگر معروف شخصیات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کی اداکارہ اور ٹی وی شو ہوسٹ صنم جنگ نے بھی اپنا برانڈ متعارف کرادیا۔ اداکارہ صنم جنگ نے مختلف و منفرد پرفیومز کا برانڈ اپنے نام سے لانچ کیا ہے۔ بات چیت …

Read More »

انگوٹھی پہننے کے تین ماہ بعد منال خان نے منگنی کرلی

اداکارہ منال خان نے انگوٹھی پہننے کے تین ماہ بعد اداکار احسن محسن اکرام سے منگنی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ دونوں نے رواں برس محبتوں کے عالمی دن (ویلنٹائنز ڈے) پر رومانوی تصاویر شیئر کی تھی، جن میں سے ایک تصویر میں منال خان نے منگنی کی انگوٹھی …

Read More »

سالگرہ کی تقریب میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر علی ظفر کو تنقید کا سامنا

پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کو برتھ ڈے پارٹی میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر تنقید کا سامنا ہے۔ علی ظفر حال ہی میں 41 برس کے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے قریبی دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ سالگرہ منائی۔ تاہم …

Read More »

کیا واقعی بیلا حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کی؟

اسرائیل کی جانب سے رواں ماہ 7 مئی سے فلسطینیوں پر حملوں اور مظالم پر صیہونی ریاست اور حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دینے والی ماڈل بیلا حدید پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک اسرائیلی مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کی۔ بیلا حدید کے والدین کا تعلق فلسطین …

Read More »

متھیرا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہاں

ماڈل، گلوکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے ملک فلسطین سے کسی یتیم بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ متھیرا نے سوشل میڈیا پر حال ہی میں فلسطین کی حمایت میں پوسٹ بھی کی تھیں اور اپنی پوسٹ میں لکھا …

Read More »

سمندری طوفان تاؤتے میں رقص کرنے پر بھارتی اداکاراؤں کو تنقید کا سامنا

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان تاؤتے کے پڑوسی ملک بھارت میں آنے سے جہاں 27 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ لاپتا ہوگئے، وہیں خطرناک طوفان میں رقص کرنے پر بھارتی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سمندری طوفان تاؤتے 17 مئی کو بھارتی ریاست …

Read More »