Home / 2021 / May / 17

Daily Archives: May 17, 2021

زارا نور کی نصیحت پر مداح ناراض ہوگئے

زارا نور عباس نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوری اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ معروف اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو غزہ اور فلسطین کی صورتحال کے بارے میں بات …

Read More »

فیروز خان فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے پر امریکی ماڈل سے بے حد متاثر

اداکار فیروز خان نے فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید کی اسرائیل کے خلاف مارچ میں شرکت کی تصویر اپ لوڈ کی اور  خوشی کا اظہار کیا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام پر یہ تصویر اپنی اسٹوری پر اپ لوڈ کی اور کیپشن لکھا کہ ‘میں شرطیہ یہ بات کہہ سکتا …

Read More »

’ہم فلسطین کیلئے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے مل کر آواز تو اٹھاسکتے ہیں‘

اداکارہ عائزہ خان نے فلسطین میں جاری  بدترین صورتحال پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے  غزہ پر کی جانے والی وحشیانہ بمباری کے خلاف مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتی دکھائی دے …

Read More »

پریانکا کے شوہر نک جونس شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور امریکی گلوکار  نک جونس شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نک جونس کے ساتھ یہ حادثہ ہفتے کی شب اس وقت پیش آیا جب وہ ایک پروگرام کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ غیر ملکی میڈیا …

Read More »

مس یونیورس 2021 کا اعزاز میکسیکو کی حسینہ کے نام

میکسیکو کی حسینہ آنڈریا میزا مس یونیورس کا 69 واں مقابلہ حسن جیت کر مس یونیورس 2021 بن گئیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ مقابلہ حسن امریکا کی ریاست فلوریڈا کے سیمینول ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کسینو میں منعقد ہوا تھا۔ اداکار ماریو لوپپز اور مس یونیورس 2012 نے …

Read More »

علی گل پیر کا پہلا سندھی گانا ‘غریبن جا خواب’ ریلیز

پاکستانی کامیڈین اور ریپر علی گل پیر نے اپنا پہلا سندھی گانا ‘غریبن جا خواب’ ریلیز کردیا۔ ‘وڈیرے کا بیٹا’ جیسا مشہور گانا گانے والے ریپر علی گل پیر نے اپنا نیا گانا ابھرتے ہوئے سندھی ریپر بابر منگی کے ساتھ ریلیز کیا ہے۔ اس میوزک ویڈیو کی شوٹنگ صوبہ …

Read More »

مولانا طارق جمیل کی سلمان خان، ان کے اہل خانہ کی تعریفی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی بولی وڈ اداکار سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کے لیے ایک مختصر تعریفی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ بھارتی اداکار کے اچھے کاموں کی تعریف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

اسرائیل کی حمایت کرنے والی یہودی اداکارہ کو گوہر رشید کا کرارا جواب

پاکستانی اداکار و ہدایت کار مرزا گوہر رشید نے نہتے فلسطینیوں پر حملے کرنے والے اسرائیل کی حمایت کرنے والی صیہونی ہولی وڈ اداکارہ گال گدوت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک نے ہی جنگ مسلط کی۔ ’ونڈر وویمن‘ جیسی فلموں میں اداکاری دکھانے والی اسرائیلی …

Read More »

’تو‘ میں ماہرہ خان اور اذان سمیع خان کا رومانس مداحوں کو بھا گیا

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان اور گلوکار و موسیقار اذان سمیع خان کے رومانوی گانے ’تو‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اذان سمیع خان نے ’تو‘ کو عید الفطر کے دن 13 مئی کو جاری کیا تھا اور 17 مئی کی سہ پہر تک …

Read More »

فلسطین کی حمایت کرنے پر اسرائیلی حکومت بیلا حدید پر برہم

گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطینیوں پر بمباری کو جاری رکھنے والی اسرائیلی حکومت نے اپنے آبائی وطن کی حمایت کرنے پر فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انسانیت کا درس دیا ہے۔ بیلا حدید اگرچہ امریکا میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں …

Read More »