Home / 2021 / May / 17 (page 4)

Daily Archives: May 17, 2021

’ببل‘ کرکٹرزکیلیے خوف کی علامت بننے لگا

 لندن:   لفظ ‘ببل’ کرکٹرز کیلیے خوف کی علامت بننے لگا, ایک برس تک بائیوسیکیور ماحول میں رہنے کے منفی اثرات پڑنے لگے, انگلینڈ نے اس لفظ پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ کرلیا، انگلش کرکٹ ڈائریکٹر ایشلے جائلز متبادل ٹرم استعمال کرنے کے خواہاں ہیں، کرکٹرز کو بہلانے کیلیے ’کنٹرول ماحول‘ کا …

Read More »

شعیب اختر نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

 راولپنڈی:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ویکسین لگواتے  ویڈیو شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 30 سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔ شعیب …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں ہوں گے

لاہور:  پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں ہوں گے جب کہ اعلان کردہ شیڈول میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے کا …

Read More »

سمندری طوفان نے ماہی گیروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا

 کراچی:  بحیرہ عرب میں اٹھنے والے طوفان ’’تاؤتے‘‘ نے ماہی گیروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔مہنگائی اور لاک ڈاؤن کے اثرات کی وجہ سے پہلے سے متاثر ماہی گیر طوفان کی وجہ سے سمندر سے واپس آگئے، خالی ہاتھ لوٹنے والے ماہی گیروں کے مطابق کئی لاکھ روپے ایندھن پر خرچ ہوئے …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو سخت فیصلے کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل نہ کیا گیا اور کیسز میں اضافہ ہوا تو سخت فیصلے کیے جائیں گے۔ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ وفاقی حکومت نے عدالت سے استدعا کی کہ اس درخواست پر فیصلے تک لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے، …

Read More »

کراچی میں لگاتار دوسرے دن شدید گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں لگاتار دوسرے دن بھی موسم شدید گرم رہا اور شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سے آنے والی گرم اور گرد آلود ہوائیں 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں …

Read More »

اسرائیل، بھارت کے عزائم ناپاک اور دونوں میں بے پناہ مماثلت ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے عزائم ناپاک اور دونوں میں بے پناہ مماثلت ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی فلسطینی سفیر سے ملاقات: غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فلسطین کے سفیر احمد جواد نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان کی ‘واضح پالیسی’ کا خیر مقدم کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں احمد جواد نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران …

Read More »

پاکستان، ترکی، فلسطین، سوڈان کے وزرائے خارجہ نیویارک جائیں گے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے غزہ میں اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف ترکی اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ نیویارک جاکر پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں فلسطین کے حوالے سے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »