Home / 2021 / May / 06

Daily Archives: May 6, 2021

اناللہ و انا الیہ راجعون

ڈیلاس ٹیکساس امریکہ ؛- سرینگر سے انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ محمد احسن اونتو نے فون پر افسوسناک اطلاع دی ہے کہ اشرف صحرائ صاحب دوران حراست وفات پا گے ہیں ۔ اونتو صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدالت میں ایک پیٹیشن ڈال رکھی تھی کہ صحرائ …

Read More »

برٹنی اسپیئرز اپنی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلموں پر نالاں

پاپ گلوکارہ و اداکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلموں کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے انہیں اپنی زندگی پر دوسروں کے اختیار سے تشبیح دی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے …

Read More »

دو ہفتوں میں کورونا سے بھارت کی 16 معروف شوبز شخصیات ہلاک

پڑوسی ملک بھارت اس وقت کورونا کی دوسری لہر کے دوران بدترین حالات کا شکار ہے اور وہاں گزشتہ دو ہفتوں سے یومیہ 2 سے ساڑھے تین ہزار افراد وبا کے باعث ہلاک ہو رہے ہیں۔ بھارت میں کورونا کے آغاز سے 6 مئی تک سب سے زیادہ ہلاکتیں 6 …

Read More »

عورت مظلوم ہے نہ اسے اس طرح پیش کیا جائے، جویریہ عباسی

دل، دیا دہلیز، دوراہا، بے قصور، بدگمان، تمنا، گھسی پٹی محبت اور رقص بسمل‘ سمیت دیگر ڈراموں میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ جویریہ عباسی کا کہنا ہے کہ اب لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ عورت مظلوم نہیں اور نہ ہی اسے ایسا بناکر پیش کرنا چاہیے۔ جویریہ عباسی نے ندا …

Read More »

سوتیلے باپ نے کئی بار زیادتی کی کوشش کی: ایشل فیاض

اداکارہ ایشل فیاض نے انکشاف کیا ہےکہ ان کے سوتیلے باپ نے ان کے ساتھ تین سے چار مرتبہ زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ ایشل فیاض نے یہ اعتراف ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے کیا جس میں ان سے بچپن سے متعلق سوال پوچھا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

بولی وڈ کامیڈین ہریش پٹیل اٹرنلز میں کاسٹ

مسٹر انڈیا، موہرا، غنڈہ، آنکھیں، سر پھرا، پناہ، انداز اپنا اپنا، گھاتک، گپت، ضدی، کلکتا میل، کس سے پیار کروں اور چکن تکا مصالحہ‘ سمیت 5 درجن فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار ہریش پٹیل آنے والی میگا بجٹ ہولی وڈ فلم اٹرنلز میں ایکشن میں دکھائی …

Read More »

شوٹنگ پر جاتے ہوئے فخر عالم کی گاڑی حادثے کا شکار

میزبان، اداکار و گلوکار فخر عالم شوٹنگ پر جاتے ہوئے بدترین ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے ان کی گاڑی کو کافی نقصان پہنچا۔ فخر عالم نے اپنی متعدد ٹوئٹس کے ذریعے اسلام آباد کے قریب گاڑی کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق مداحوں کو آگاہ …

Read More »

کم کارڈیشین پر چوری شدہ نایاب رومی مجسمہ خریدنے کا الزام

دنیا کی امیر ترین ٹی وی اسٹارز میں شمار ہونے والی امریکی ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین کے خلاف حکام نے چوری شدہ نایاب رومی مجسمہ خریدنے کے الزام میں قانونی کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے ریاست کیلی …

Read More »

اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

پاکستان کی سینئر اداکاراؤں بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں۔ سنبل شاہد تقریباً ایک ماہ سے سی ایم ایچ لاہور میں کورونا وائرس کے باعث زیر علاج تھیں۔ انہیں 22 اپریل کو طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا …

Read More »