Home / 2021 / May / 06 (page 4)

Daily Archives: May 6, 2021

این اے 249: مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی سمیت مختلف جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ

کراچی میں قومی اسمبلی 249 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ …

Read More »

ہمارے ہاں انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں انصاف کا نظام طاقتور ڈاکوؤں کو نہیں پکڑ سکتا جس کی وجہ سے امیر ترین محلات میں رہنے والے لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس …

Read More »

شہباز شریف نے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں شہباز شریف نے وفاقی حکومت، وزارت …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 198 نئے کیسز، 108 اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران انفیکشن روکنے کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 8 تا 16 مئی مکمل لاک ڈاؤن جبکہ سندھ میں پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں …

Read More »

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

 کراچی: رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام  ہوگئی۔رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، شہری من مانی قیمتوں پرر دہائیاں دے رہے ہیں، …

Read More »

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 21.6 فیصد تک بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے تجارتی خسارے میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوا جو 21-2020 کے 10 مہینوں میں 21.6 فیصد اضافے کے ساتھ 23 ارب 83 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 19 ارب …

Read More »

ایمیزون آئندہ چند روز میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرنے کو تیار

آن لائن شاپنگ کی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو آئندہ چند روز میں سیلر لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔ یہ بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بتاتے ہوئے کہا کہ ‘آخر …

Read More »