Home / 2021 / May / 09

Daily Archives: May 9, 2021

فیصل قریشی اہلیہ ثنا سے پہلی بار کب اور کہاں ملے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار  فیصل قریشی اور اہلیہ ثنا فیصل کی پہلی ملاقات کی کہانی بھی فلموں کی کہانی کی طرح ہے۔ حال ہی میں اداکار  و میزبان فیصل قریشی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فیملی کے ساتھ شریک ہوئے اور  اپنی زندگی کے خوبصورت دنوں …

Read More »

عائشہ خان کی بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر مقبول

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کے ہمراہ کچھ نئی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ عائشہ خان جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک نہیں رہتیں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر  آج …

Read More »

بالی وڈ فلموں کے بعد ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں انٹری

سپر اسٹار  ماہرہ خان بالی وڈ فلموں کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں انٹری دینے کے لیے  تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی چینل کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ کے ہمراہ سیریز کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت ماہرہ خان بھارتی تھیٹر …

Read More »

نصرت فتح علی خان کے مقبرے کی تعمیر جاری ہے: راحت فتح علی خان

قوالی کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی جائے پیدائش فیصل آباد میں ان کی یادگار  بنائی جا رہی ہے۔  گلوکار  راحت فتح علی خان نے بتایا کہ یہ یادگار  فیصل آباد میں تعمیر کی جا رہی ہے جس کا کام تین سے چار ماہ کے دوران مکمل ہوگا۔ …

Read More »

’جب تک زندہ ہوں ماں، آپ کے قدموں کو بوسہ دیتا رہوں گا‘

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کے قدم چومتے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران عباس کی جانب سے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر  ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس …

Read More »

’کینسر کی تشخیص کے باوجود شوٹنگز مکمل کر رہی تھی‘

پاکستان کی معروف اداکارہ اور  بشریٰ انصاری کی بہن اسماء عباس کا شمار کینسر  جیسے موذی مرض کو  شکست دینے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ اسماء عباس اپنے ایک انٹرویو کے دوران کینسر کی تشخیص اور  اس دوران شوٹنگ جاری رکھنے سے متعلق بھی گفتگو …

Read More »

گلوکارعارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور:  معروف گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔عارف لوہار کی اہلیہ کو چند روز قبل بخار کے باعث نجی اسپتال داخل میں کروایا گیا تھا۔ بعد ازاں حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیاتھا۔ جہاں وہ اتوار کی صبح اپنے حقیقی سے جا ملیں۔ عارف لوہار کی …

Read More »

اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں۔ اداکارہ طلعت صدیقی پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ اور اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ تھیں۔ فریحہ پرویز نے فیس بک پر طلعت صدیقی کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا ’’میری …

Read More »

مختصر پاکستانی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے 3 عالمی ایوارڈز اپنے نام کرلیے

چترال: خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال میں خواتین کی خودکشیوں اور نفسیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی پر مبنی مختصر دورانیے کی فلم ’دریا کے اس پار‘ نے تین عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ تقریباً 30 منٹ دورانیے کی اس فلم نے نیویارک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین مختصر دورانیے کی فلم، بہترین …

Read More »