Home / 2021 / May / 02

Daily Archives: May 2, 2021

’جب ہریتک کی غلطی سے فرحان اختر کی جان جاسکتی تھی‘

بالی وڈ اداکار ابھے دیول نے اپنے ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے بالی وڈ فلم’ زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ایسا لمحہ بھی آیا تھا جب بالی وڈ اداکار ہریتک کے ہاتھوں  اداکار وہدایت کارفرحان اختر کا قتل ہونے والا تھا۔ بالی وڈ فلم …

Read More »

حشام نے شرمیلا فاروقی کو شادی کے لیے کیسے پروپوز کیا؟

پاکستان پیپلز  پارٹی کی رہنما اور  رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے شوہر حشام ریاض شیخ نے انھیں پروپوز اور شادی کے لیے منائے جانے سے متعلق کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ پی پی رہنما شرمیلا فاروقی شوہر حشام کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل …

Read More »

حالت بہتر ہے جلد گھر آجاؤں گا: رندھیر کپور

کورونا میں مبتلا بالی وڈ کے سینئر ادکار اور  ادکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کے والد رندھیر کپورکا کہنا ہے کہ ان کی حالت بہتر ہے اور وہ جلد گھر آجائیں گے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رندھیر کپور کا کہنا تھا کہ وہ ممبئی کے ایک اسپتال …

Read More »

ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تو انہیں بڑی بہن بننا پڑے گا، دانیال ظفر

کراچی:  گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر جو خود بھی گلوکار ہیں کا کہنا ہے کہ اگر وہ ماہرہ خان کے ساتھ کام کریں تو ماہرہ کو ان کی بڑی بہن بننا پڑے گا۔دانیال ظفر پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار ہیں جو اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ چکے …

Read More »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟

ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف کرکٹ اور فلمی جوڑی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی پہلی بار کہاں ملے تھے۔انوشکاشرما اور ویرات کوہلی کی پہلی ملاقات 2013 میں شیمپو کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی جس میں دونوں ماڈلنگ کررہے تھے۔ ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں …

Read More »

بھارتی مسلمان اداکارکووڈمیں رمضان کس طرح گزار رہے ہیں؟

ممبئی:  رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جہاں پوری دنیا کے مسلمان روزہ رکھتے اور خدا کی عبادت کرتے ہیں وہیں بھارتی ٹی وی کے مسلمان اداکار بھی شوٹنگ اور کام کے دوران روزہ رکھتے اور خدا کی عبادت کرتے ہیں۔تاہم اس بار وبائی بیماری کووڈ 19 کی وجہ سے یہ رمضان …

Read More »

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

2019 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو اس حوالے سے بتایا۔ میزبان و اداکار یاسر حسین …

Read More »

دلیپ کمار کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کو کچھ طبی مسائل کے باعث گزشتہ روز ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ 98 سالہ بھارتی اداکار سے متعلق ان کی اہلیہ سائرہ …

Read More »

اداکارہ حرا مانی نے ڈکیتوں کا سامنا کیسے کیا!

‘دو بول’ اور ‘کشف’ جیسے ڈراموں سے مقبول ہونے والی اداکارہ حرا مانی کا موبائل ان کے گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔ گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں ایک سی سی ٹی وی ویڈیو شیئر کی تھی۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا …

Read More »