Home / 2021 / May / 02 (page 2)

Daily Archives: May 2, 2021

افغانستان میں 50 آئل ٹینکرز جل کر خاکستر، 12 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ مراد کی مرکزی شاہراہ پر فیول ٹینکرز کے آپس میں تصادم سے خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ دیکھتے …

Read More »

بھارت میں کرونا وائرس سے خوفناک تباہی، ماہرین کا نیا انکشاف

بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچا رکھی ہے، روزانہ 3 لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں اموات ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ماہرین نے اس حوالے سے نیا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اڑان بھرنے کیلئے تیار

دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی دوسری کامیاب آزمائشی پرواز کے بعد اب تک تیار کیا گیا سب سے بڑا طیارہ اسٹراٹولانچ بہت جلد آسمانوں پر پرواز کرتا نظر آئے گا۔ دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اب پرواز کیلئے پوری طرح سے تیار ہے، یہ طیارہ سٹراٹولانچ سسٹم …

Read More »

ڈبلیو ایچ او نے ایک اور امریکی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

واشنگٹن : امریکہ میں تیار کی گئی ماڈرنا کورونا ویکسین کے استعمال کی عالمی ادارہ صحت نے منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب امریکہ میں ماڈرنا ویکسین کا باقاعدہ استعمال کیا جا سکے گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) …

Read More »

سعودی عرب میں نئے پروگرام کی تیاری

ریاض: سعودی عرب میں ادارہ ادب و اشاعت و ترجمہ نیا پروگرام شروع کرنے جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ادارہ ادب و اشاعت و ترجمہ کا کہنا ہے کہ 2022 کے شروع میں ‘المرصد ترجمہ پروگرام’ شروع کیا جائے گا۔ ادارے نے بتایا کہ المرصد ترجمہ …

Read More »

بھارت : دلت نوجوان کا معمولی سی بات پر بے دردی سے قتل

نئی دہلی : بھارتی ریاست راجھستان میں غنڈوں نے بچوں کے مابین ہونے والے جھگڑے کو بنیاد بنا کر دلت نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا، پولیس نے 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بچوں کے درمیان شروع ہونے والے تنازعہ میں اونچی …

Read More »

شاہی خاندان کی بہوؤں کے بارے میں ایک اور انکشاف

لندن: برطانوی شاہی خاندان آج کل مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں ہے، حال ہی میں شاہی بائیو گرافر نے شاہی خاندان کی بہوؤں کے بارے میں ایک اور انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق شاہی بائیوگرافر انگرڈ سیورڈ کا کہنا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان …

Read More »

حکومت قرنطینہ میں مسلمانوں کو سحر و افطار میں حلال کھانا فراہم کرے، برطانوی عدالت

 لندن:  برطانیہ میں عدالت نے قرنطینہ میں حلال کھانے کی عدم فراہمی سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ حکومت پاکستانیوں کو حلال کھانے کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ہائی کورٹ آف جسٹس نے پاکستانی نژاد روبینہ راجہ کی درخواست پر ایک …

Read More »

بھارت ؛ 3 ریاستوں کی ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کو دھچکا

نئی دہلی: بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری کے ودھان اسمبلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 3 ریاستوں میں شکست کا سامنا ہے جب کہ دو ریاستوں میں انتخابی اتحاد کے باعث بہ مشکل سبقت حاصل کرسکی۔  بھارتی میڈیا کے …

Read More »

‘آزاد صحافت پر بڑھتے ہوئے حملے آمرانہ سوچ کو تقویت دینے کا باعث بن رہے ہیں’

ویانا: بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے خبردار کیا ہے کہ آمرانہ سوچ اور غیر جانبدار حکومتوں کی جانب سے آزاد میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 3 مئی کو ‘ورلڈ پریس فریڈم ڈے 2021’ منایا جارہا ہے اور اس حوالے …

Read More »