Home / 2021 / May / 02 (page 4)

Daily Archives: May 2, 2021

گرین کیپس دیارِ غیرمیں 3 برس بعد سرخرو ہوگئے

گرین کیپس دیار غیرمیں 3 برس بعد پہلے میچ جیت میں سرخروہو گئے۔ ٹیم نے9 برسوں میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ 3 دن میں جیتا، زمبابوے کیخلاف ہرارے میں پاکستان اننگز اور 116 رنز سے کامیاب رہا، اس سے قبل قومی ٹیم نے 2012 میں انگلینڈ کیخلاف دبئی ٹیسٹ میں 3 دنوں …

Read More »

اپریل میں افراط زر بڑھ کر 11.1 فیصد پر پہنچ گیا

اسلام آباد:  اپریل میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر11.1فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق گذشتہ ماہ کنزیومر پرائس انڈیکس بڑھ کر 11.1 فیصد ہوگیا۔ یہ 13ماہ میں افراطِ زر کی بلند ترین شرح ہے۔ واضح رہے کہ 4 روز قبل ہی وزارت خزانہ نے افراطِ زر کی شرح …

Read More »

10 ماہ میں 3780ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولیاں

اسلام آباد:  ایف بی آرنے رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل کل3780ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولیاں حاصل کی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہیں۔ فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے دس  ماہ میں حاصل کردہ محصولات …

Read More »

پنجاب میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے اسے 20 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردیا۔ مزدوروں کو ریلیف کی فراہمی سے متعلق وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ مزدوروں اور مزدوروں کی …

Read More »

چینی اسکینڈل کی تحقیقات میں بغیر ثبوت گرفتاری نہیں ہوگی، ایف آئی اے

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایڈیشنل ڈائریکٹر اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سربراہ ابو بکر خدا بخش نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور محمد رضوان نے بھی …

Read More »

سندھ میں ‘بے نظیر مزدور کارڈ’ کا اجرا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ وہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ورکرز ویلفیئر فنڈز سے متعلق وصولی فوری طور پر روکنے کی ہدایت کرے اور اب تک جمع کیے گئے فنڈز حکومت سندھ کو منتقل کیے …

Read More »

شہباز شریف نے انتخابات میں الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انتخابات میں الیکڑانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال کی تجویز مسترد کردی۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات تمام فریقین کی مشاورت، عوام کی رائے کی روشنی …

Read More »

ساہیوال: ‘بیٹی کے ریپ’ کے الزام میں باپ گرفتار

ساہیوال: کمیر پولیس نے گاؤں 155/9 میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی شکایت پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ مشتبہ ملزم ایک دہاڑی دار مزدور ہے جس …

Read More »

ریپ کیسز کے تیز ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا منصوبہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: انسداد عصمت دری (انوسٹی گیشن اینڈ ٹرائل) آرڈیننس 2020 کے تحت ریپ کے مقدمات میں تیز ٹرائلز کے لیے خصوصی عدالتوں کا قیام تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے گزشتہ برس دسمبر میں انسداد عصمت دری کا قانون پیش کیا …

Read More »

نادرا کے پاس شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ قانون میں کوئی ایس شق نہیں ملی جس کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (این آئی سی) بلاک کرنے کی اجازت ہو۔ عدالت کا کہنا تھا کہ حالانکہ نادرا آرڈیننس کی دفعہ 18 کے …

Read More »