Home / 2021 / May / 30

Daily Archives: May 30, 2021

بلال قریشی اور عروسہ بلال کے ہاں دوسرے بیٹےکی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک خوبصورت اداکار جوڑی عروسہ بلال اور بلال قریشی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدا ئش ہوئی ہے ۔ مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار بلال قریشی نے نومو لود بیٹےکے ہمراہ تصویر شیئرکرتے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔ اداکار نے اپنی تصویر کے …

Read More »

والد کا انتقال کورونا سے ہوا تھا، اداکارہ سارہ خان

پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کا انتقال کورونا سے ہوا تھا۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں  اور دوران  شووالد کےانتقال سے متعلق گفتگو کی ۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ وہ اور ان کی فیملی بڑوں …

Read More »

مادھوری اور جوہی چاؤلہ نے کسی بھی بالی وڈ اسٹار سے شادی کیوں نہیں کی؟

 بالی وڈ فلم انڈسٹری سے منسلک دو سپر اسٹار اداکارائیں مادھوری ڈکشٹ اور جوہی چاؤلہ کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ایسی کیا وجہ تھی کہ بالی وڈ انڈسٹری کا بڑے سے بڑا سپر اسٹار بھی ان دونوں اداکاراؤں کا انتخاب …

Read More »

شاہ رخ بالمقابل ساحر لودھی ، ماہرہ خان نے کس کا انتخاب کیا ؟

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ اگر بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی میزبان ساحر لودھی سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ ساحر لودھی کا کریں گی۔ ماہرہ خان حال ہی میں ایک ویب شو میں شریک ہوئیں اور دوران شو میزبان نے اداکارہ …

Read More »

مایا علی کی طبیعت سے متعلق بڑی خبر آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نامور اداکارہ مایا علی کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئرکی ہے کس میں انہوں نے بتایاکہ الحمد اللّٰہ! …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت کو دھوکہ دینے کا اقرار کر لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی محبت کو دھوکہ دینے کا اقرار کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان نے انسٹاگرام پراپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی اور کیپشن میں سفید شلوار قمیض سے مخاطب ہوتے …

Read More »

نامور اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر دی؟ پہچانیں تصویر میں کون ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نامور اداکارہ وماڈل عائزہ خان نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شئیر  کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ایک بچپن کی نایاب تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے …

Read More »

عمران عباس اپنی چار شادیاں کروانے والے یوٹیوبرز سے تنگ آگئے

کراچی: اداکار عمران عباس اپنی چار شادیاں کروانے والے یوٹیوبرز سے تنگ آگئے اور اپنی جعلی شادی کی خبریں چلانے والے یوٹیوب چینل کے خلاف ایکشن لینے کا عندیہ دے دیا۔یوٹیوب پر مختلف یوٹیوب چینلز ویوز، لائکس اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اکثر فنکاروں سے متعلق جھوٹی اور من گھڑت خبریں …

Read More »

بالی ووڈ پروڈیوسر ریان اسٹیفن کورونا کے باعث ہلاک

ممبئی:  بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر ریان اسٹیفن کورونا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریان اسٹیفن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور گزشتہ دو ہفتوں سےگووا کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور ہفتے کے روز گووا میں انہوں نے اپنی آخری سانسیں …

Read More »

’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ خاتون کو اردو زبان دینے والی آواز کس کی ہے؟

کراچی:  ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان کو آواز دینے والی پاکستانی وائس اوور آرٹسٹ ربیعہ راجپوت کی خواہش ہے کہ خود ترک اداکارہ ان کے کام کی تعریف کریں۔ ربیعہ راجپوت وہ پاکستانی آرٹسٹ ہیں جنہوں نے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اردو ورژن میں حلیمہ …

Read More »