Home / 2021 / May / 24

Daily Archives: May 24, 2021

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 20344 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 902687 ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اور سندھ میں کورونا سے 16،16 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے …

Read More »

پاکستان میں مزید 2220 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 904907 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے …

Read More »

حکومت نے قرضوں کے خاتمے کا وعدہ کیا لیکن توڑ دیا ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے قرضوں کے خاتمے کا وعدہ کیا لیکن توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم امریکہ کو فضائی اور زمینی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں …

Read More »

سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری

حج کے حوالے سے سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایات کے مطابق عازمین حج کو ویکسینیشن کارڈ کے ساتھ انفرادی طور پر وزارت کے ذریعے بطور ثبوت پیش کرنا ہو گی جبکہ سعودی وزارتِ صحت کے ذریعے تسلیم …

Read More »

حکومت پنجاب پر ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے کا الزام

راولپنڈی ڈویژن کے فلور ملز مالکان نے گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے پر پنجاب انتظامیہ کے خلاف وفاقی حکومت کو شکایت درج کرادی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت قومی فوڈ سیکیورٹی کو لکھے گئے خط کے مطابق گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود ملک …

Read More »

پاکستان کا افغانستان میں امریکی موجودگی برقرار رکھنے میں مدد کا فیصلہ

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  کے  حکام  نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور  زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ انڈو پیسفیک افیئرز کے لیے امریکی نائب وزیردفاع ڈیوڈ ایف …

Read More »

بحرین میں پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پا بندی عائد

بحرین نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحرین نے پاکستان اور بھارت سمیت جن 5 ملکوں کے شہریوں پر پابندی لگائی ان میں بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

پاسپورٹ سے ‘اسرائیل’ ہٹانے کا مطلب پالیسی کی تبدیلی نہیں، بنگلہ دیش

جنوبی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ الیکٹرانک پاسپورٹ میں سے ’اسرائیل کے سوا‘ کے الفاظ ہٹانے کا مطلب خارجہ پالیسی کی تبدیلی نہیں ہے۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے 23 مئی کو فیس بک پوسٹ کے ذریعے حال ہی میں اپنے الیکٹرانک پاسپورٹ کی تصاویر …

Read More »

بھارت میں 10 روز کے دوران دوسرے سمندری طوفان کے باعث الرٹ جاری

بھارت کے مغربی ساحل پر آنے والے طاقتور طوفان ‘تاؤتے’ کے چند روز بعد مشرقی ساحل کو خلیج بنگال میں بننے والے شدید طوفان کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سوچی پہلی مرتبہ بذات خود عدالت میں پیش

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی یکم فروری کو فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پیر کو پہلی مرتبہ عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وکیل ‘تھا مونگ’ نے بتایا کہ سوچی کی صحت اچھی تھی اور سماعت …

Read More »