Home / 2021 / May / 24 (page 4)

Daily Archives: May 24, 2021

شعیب اختر نے فہد مصطفیٰ کو چیلنج کردیا

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کو سرِعام چیلنج کردیا۔ فہد مصطفیٰ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ نیٹ پریکٹس کررہے ہیں، ان کی کرکٹ کھیلنے کی شاندار صلاحیت دیکھتے ہوئے ناصرف صارفین بلکہ …

Read More »

زویا کو میں نے چھوڑا ہے:کرسچین بیٹزمین

جرمن وی لاگر  اور اداکارہ زویا ناصر کے سابقہ منگیتر کا کہنا ہے کہ انہوں نے زویا کو خود چھوڑا ہے۔ حال ہی میں کرسچین بیٹزمین کی جانب سے اپنے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی  جس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی صارف منتشیٰ جبیں نے وی لاگر کو …

Read More »

نہیں معلوم تھا کہ ’خدا اور محبت‘ میگا سیریل ہے: حرا سومرو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا سومرو نے انکشاف کیا کہ یہ بات ان کے علم میں نہیں تھی کہ ڈرامہ سیریل خدا اور محبت اصل میں کیا ہے۔ حرا سومرو وہ اداکارہ ہیں جنہیں کیرئیر کے آغاز پر شاید مداح زیادہ نہیں جانتے تھے لیکن تھوڑے …

Read More »

نوشین شاہ کڑی تنقید کی زد میں، پاکستان چھوڑنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ  والدہ کی جانب سے دیے جانے والے مستقل شادی کے دباؤ  سے متعلق بیان پر کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے شادی کے لیے والدہ کی طرف سے ملنے …

Read More »

نیلم منیر مذہبی شخصیت ہیں: حنا الطاف

اداکارہ حنا الطاف نے اداکارہ نیلم منیر کو مذہبی شخصیت قرار دے دیا۔ حنا الطاف اپنے شوہر اداکار آغا علی کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک شو کی مہمان بنیں، اداکار جوڑی نے جہاں اس شو کے دوران اپنی پہلی ملاقات اور پروپوزل سے متعلق …

Read More »

حنا خان کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام

بھارتی ڈراموں اور فلموں سمیت کئی میوزک ویڈیوز میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی حنا خان نے اپنی والدہ کیلئے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ حنا خان نے انسٹاگرام پر کچھ کینڈڈ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ گھر کی بالکونی میں کھڑی ہیں۔ اداکارہ نے …

Read More »