Home / 2021 / May / 24 (page 2)

Daily Archives: May 24, 2021

55 سیکنڈ کی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی مشہور ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔ 2007 میں یوٹیوب پر ڈالی گئی 55  سیکنڈ کی ویڈیو خوب مقبول ہوئی تھی جس میں دو ننھے منے بھائی ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔ چھوٹا بھائی بڑے کی انگلی پر کاٹتا ہے …

Read More »

پاکستان کوکورونا ریڈلسٹ میں ڈالنےکا فیصلہ برطانوی عدالت میں چیلنج

پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو برطانوی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔  عدالت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا کہ ریڈ لسٹ کی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو ہونے والے …

Read More »

وزیر خزانہ نے آئندہ مالی معاشی ترقی 5 فیصد تک ہونے کی نوید سنادی

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے رواں مالی سال کے دوران 3.9 فیصد اور اگلے مالی سال کے دوران 5 فیصد معاشی ترقی کی نوید سنا دی جب کہ انہوں نے جون تک پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔ وزیر خزانہ نے ورچوئل …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے معاشی ترقی کے حکومتی دعوے کی تصدیق کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معاشی ترقی کے حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2021 میں معاشی نمو 3 اعشاریہ 9فیصد ہوگئی،17 سال میں پہلی بارکرنٹ اکاؤنٹ کھاتا سرپلس ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 4 سال میں بلند ترین ہیں، …

Read More »

سیلولر کمپنیوں کو صارفین سے ویلیو ایڈڈ خدمات کی لازمی اجازت لینے کا حکم

 اسلام آباد:  پاکستان  ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل آپریٹر کوویلیو ایڈڈ خدمات فعال کرنے سے پہلے صارفین کی پیشگی رضامندی  حاصل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی اے نےسیلولر موبائل آپریٹروں کو ہدایت کی ہے …

Read More »

حکومت پنجاب پر ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے کا الزام

راولپنڈی ڈویژن کے فلور ملز مالکان نے گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے پر پنجاب انتظامیہ کے خلاف وفاقی حکومت کو شکایت درج کرادی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت قومی فوڈ سیکیورٹی کو لکھے گئے خط کے مطابق گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود ملک …

Read More »

شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئے

ملتان سلطانز کے اسٹار  آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)6 سے باہر ہوگئے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کی غرض سے کراچی میں ٹریننگ کر رہے تھے جہاں انہوں …

Read More »

پی ایس ایل: 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

پاکستان سپر لیگ 6 میں شرکت کے لیے 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی خصوصی اجازت مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی ایس ایل میں شرکت کے لیے سری لنکا کے 10 کھلاڑیوں کو   پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔  پی …

Read More »

ویرات کوہلی بھی نصرت فتح علی خان کے مداح

نصرت فتح علی خان کو سننے والے آج بھی ان کی قوالیاں سن کے انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں اور اسی بدولت ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ کچھ روز قبل ایک صارف کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر …

Read More »

لاہور میں بسکٹ کمپنی کی 4.27 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی

 اسلام آباد:  ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی  آئی آر نے لاہور میں بسٹ کمپنی کے خلاف چار ارب روپے کے سیلز ٹیکس کی چوری پکڑلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیم نے ٹیکس ایکٹ 1990ء کی شق 38 اور 40 کے تحت مصدقہ اطلاع ملنے پر لاہور میں …

Read More »