Home / 2021 / May / 11

Daily Archives: May 11, 2021

فہد مصطفیٰ کا بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان

معروف اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے ہندو بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے کی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ فہد مصطفیٰ نے یہ اعلان ایک پروگرام کے دوران بذریعہ فون کال کیا۔ ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ بچے کا بون میرو ٹرانس پلانٹ …

Read More »

شویتا تیواری نے شوہر کی زبردستی بیٹے کو چھیننے کی ویڈیو شیئر کردی

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ شویتا تیواری اپنے سابق شوہر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی سوسائٹی کے سی سی ٹی وی کیمرہ کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق شوہر ابھینو کوہلی کس طرح ان کے بیٹے ریانش …

Read More »

نیہا ککڑ اور روہن پریت کی جھگڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت کی مقبول گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر گلوکار روہن پریت کی جھگڑتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر نیہا ککڑ کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں روہن پریت کو نیہا پر ہاتھ اٹھاتے دیکھاجاسکتا ہے۔ بعد ازاں نیہا …

Read More »

امیتابھ کورونا کے خلاف جنگ کیلئے کتنی امداد دیں گے؟

بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے لیے ان کی امداد تقریباً 15کروڑ بھارتی روپوں کے قریب ہوگی۔ بھارتی صارفین کی جانب سے کافی دنوں سے امیتابھ بچن کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا کیونکہ وبا کے …

Read More »

2 کزنز کا کورونا سے انتقال، بھارتی اداکارہ ملکی صحت کے نظام پر بھڑک اٹھیں

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے بھارت میں کورونا کی دوسری لہر میں 2 کزنز کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ میرا چوپڑا بھی بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی اداکارہ ہیں اور کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ میرا چوپڑا …

Read More »

لفظ بھنگی استعمال کرنے پر بھارتی اداکارہ کو تنقید کا سامنا، معافی مانگنی پڑی

بھارت کے مشہور ٹی وی سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی من من دتا المعروف ببیتا بھابھی نے بھنگی بولنے پر معافی مانگ لی۔ اداکارہ من من دتا نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے میک اپ کے بارے میں بتایا کہ میں نے مسکا …

Read More »

شہریار منور کے کپڑوں پر مداحوں کی سخت تنقید

فلموں اور ڈراموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے والے شہریار منور کا ڈریسنگ سینس مداحوں کو بالکل پسند نہیں آیا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ناراضی کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں شہریار منور نجی ٹی وی چینل کی ایک پروگرام …

Read More »

ٹام کروز نے اصلاحات نہ کرنے پر احتجاجاً گولڈن گلوب ایوارڈز واپس کردیے

ہولی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز نے آسکر کے بعد دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈز گولڈن گلوب انتظامیہ کی جانب سے کمیٹی میں اصلاحات نہ کیے جانے کی خبریں سامنے آنے کے بعد احتجاجاً اپنے تین ایوارڈز تنظیم کو واپس کردیے۔ علاوہ ازیں امریکی ٹی وی نیٹ ورک …

Read More »

ناک چھدوانے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد ہانیہ عامر کی گوری رنگت کے چرچے

اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کی اداکاری، ویڈیوز اور تصاویر پر اگرچہ ماضی میں بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، تاہم حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر ویڈیو کے بعد جہاں ان پر تنقید کی گئی، وہیں ان کی گوری رنگت کے چرچے …

Read More »