Home / 2021 / May / 11 (page 4)

Daily Archives: May 11, 2021

FBR میں پراپرٹی، سونا، بانڈز، ڈالر خریداروں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریو نیو(ایف بی آر) نے کروڑوں روپے کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والوں اور ہاؤسنگ اسکیموں میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کے ماتحت اداروں ریجنل ٹیکس آفسز …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی حملوں پر حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی شدید مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، حکومتی وزرا سمیت اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 300 فلسطینی شہریوں کے زخمی ہونے …

Read More »

کراچی:کورونا ایس اوپیز کی مبینہ خلاف ورزی پر گرفتار 300 افراد انسانی بنیاد پر رہا

کراچی کی مقامی عدالت نے کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے باعث عائد بندشوں کی مبینہ خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے 300 افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا۔ پولیس نے ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر کووڈ-19 ایس او پیز کی …

Read More »

مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ کرکے اسرائیل نے تمام انسانی اقدار کی دھجیاں بکھیر دیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے حملے پر عالمی پارلیمانی سربراہان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکا، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے پارلیمانی سربراہان کو خطوط لکھے ہیں جن میں مسجد الاقصیٰ کے نہتے فلسطینی نمازیوں پر اسرائیل کی …

Read More »

‘وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟’

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ناکام دورہ قرار دے دیا۔ بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے سوال کیا کہ دورہ سعودی …

Read More »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں شہباز شریف کی ضمانت کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے شہباز شریف کے خلاف ٹرائل کورٹ …

Read More »

شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کمر عمر ترین پاکستانی

19 سالہ شہروز کاشف دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (8848.86 میٹرز بلند) سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر کئی گئی ایک پوسٹ میں نیپالی کوہ پیما اور سیون سمٹ ٹریکس مہم جوئی کے منیجر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک نے بھارت کو چین کےخلاف معاشی محاذ پر …

Read More »

این سی او سی نے نمازِ عید کے انعقاد کے لیے ہدایات جاری کردیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔ اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی سربراہی میں ہوا …

Read More »

صوبوں سے گندم درآمد کرنے اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے صوبائی حکومت کے محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بنیادی اشیا کی قیمتوں کو برقرار رکھیں اور بفر اسٹاک کے لیے 40 لاکھ ٹن گندم درآمد کریں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت این پی ایم سی …

Read More »