Home / 2021 / May / 11 (page 2)

Daily Archives: May 11, 2021

ہما قریشی کے ساتھ کام کرنے کے بعد ہولی وڈ فلم ساز بھارتیوں کے معترف

’ڈان آف ڈیڈ، جسٹس لیگ، مین آف اسٹیل، بیٹس مین ورسز سپرمین، ڈان آف جسٹس اور سکر پنچ‘ جیسی کامیاب فلموں کے ڈائریکٹر 55 سالہ زیک سینڈر بولی وڈ اداکارہ ہما قریشی کے ساتھ کام کرنے کے بعد بھارتی اداکاروں کے معترف ہیں۔ زیک سینڈر نے جلد ہی ریلیز ہونے …

Read More »

‘خانہ جنگی شروع ہونے جارہی ہے’، فرانسیسی فوجیوں کا میکرون کو دوسرا کھلا خط

فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک قدامت پسند میگزین میں ایک نیا کھلا خط شائع کروایا ہے جس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کو دی گئی مبینہ مراعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو …

Read More »

غزہ: حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے، 9 بچوں سمیت 24 جاں بحق

یروشلم: غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہوگئی اور کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ حملے ہلاکت خیز دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے، ملالہ کا عالمی رہنماؤں سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں ملالہ یوسف زئی نے اسرائیلی حملوں میں فلسطینی بچوں کے …

Read More »

بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی خاتون کے شوہر کا رد عمل سامنے آگیا

رواں ماہ 5 مئی کو بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی افریقی ملک مالی کی خاتون کے شوہر نے کہا ہے کہ ان کے ہاں پیدا ہونے والے تمام بچے انہیں خدا کی طرف سے ملنے والا تحفہ ہیں۔ مالی کی 25 سالہ خاتون حلیمہ سیسی نے 5 …

Read More »

ہیکرز کا حملہ، امریکا کا اہم فیول پائپ لائن نیٹ ورک چوتھے روز بھی بند

امریکا کے مشرقی ساحلی پٹی کو نصف ایندھن فراہم کرنے والا اہم پائپ لائن نیٹ ورک سائبر حملے کی وجہ سے گزشتہ 4 روز سے بند ہے جبکہ امریکی حکومت اور امریکا کے فیول پائپ لائن آپریٹرز پائپ لائن نیٹ ورک کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ …

Read More »

دریائے گنگا میں تیرتی لاشیں دیکھ کر لوگوں میں خوف پھیل گیا

کورونا سے شدید متاثر پڑوسی ملک میں گزشتہ تین ہفتوں سے یومیہ ڈھائی سے ساڑھے تین ہزار تک ہلاکتیں ہونے کی وجہ سے جہاں شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ چکی ہے۔ وہیں اب بھارت کے سب سے بڑے اور مقدس تصور کیے جانے والے دریائے گنگا میں …

Read More »

عالمی برادری، فلسطین کی موجودہ صورت حال پر اسرائیل کا احتساب کرے، سعودی عرب

سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جبکہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے بیت المقدس اور غزہ میں کیے گئے حملوں پر عالمی حلقوں کی جانب سے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ …

Read More »

امریکا کا طالبان، کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زور

امریکا نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں سنجیدگی سے مشغول ہوں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں نامہ نگاروں …

Read More »

ٹک ٹاک ایک اور شعبے میں فیس بک کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ٹک ٹاک ایک بار پھر فیس بک کو سخت ٹکر دینے والی ہے اور اس بار دونوں کمپنیوں کے درمیان آن لائن شاپنگ پر مقابلہ ہوگا۔ ٹک ٹاک کی جانب سے یورپ میں ایپ کے اندر اشیا کی خریدوفروخت کی آزمائش شروع کی جارہی ہے، جس کے بعد فیس بک سے اس …

Read More »