Home / 2021 / May / 11 (page 3)

Daily Archives: May 11, 2021

فیس بک کا ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فیس بک کو اکثر گمراہ کن مواد اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیس بک کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے رہے ہیں۔ اب فیس بک نے اس …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں دریافت کورونا کی قسم کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کو عالمی صحت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او کی کووڈ 19 کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم کی سربراہ ماریہ وان کرکوف نے بتایا کہ بھارتی نظام صحت کے لیے تباہ …

Read More »

امریکا میں 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری

امریکا میں 12 سال کے عمر کے بچوں کے لیے کووڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ایف ڈی اے نے فائزر/بائیو این ٹیک کووڈ ویکسین کو 12 سے 15 سال کے عمر کے بچوں کو استعمال کرنے کی منظوری دی۔ امریکا میں پہلے ہی 16 سال یا اس …

Read More »

افطار میں مزیدار پاستا سموسہ بنائیں

ماہ رمضان المبارک میں جب تک دسترخوان پر سموسے، پکوڑے، رولز اور چٹ پٹے روایتی کھانے نا ہوں افطار کا مزا نہیں آتا۔ اس لیے رمضان میں افطار کے لیے کچھ نت نئی اور آسان سی ڈشز بھی آزمائی جاتی ہیں۔ یوں تو آلو، قیمے اور چکن کے سموسے بازار …

Read More »

ٹاپ لیول پر کرکٹ کرپشن سے ’’پاک‘‘ قرار

دبئی:  آئی سی سی نے ٹاپ لیول پر کرکٹ کو ’’کرپشن سے پاک‘‘ قرار دے دیا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر الیکس مارشل نے کہاکہ کرپشن کا اب کرکٹ میں کوئی وجود نہیں ہے، ہمارا کھیل صاف ستھرا ہے، خاص طور پر ٹاپ لیول پر کرکٹ میں …

Read More »

یکطرفہ ٹیسٹ میچزکرکٹ کے ساتھ مذاق قرار

 لاہور:  رمیز راجہ نے یکطرفہ ٹیسٹ میچز کو کرکٹ کے ساتھ مذاق قرار دیدیا۔رمیز راجہ نے زمبابوے کیخلاف پاکستان کی یکطرفہ فتوحات کے حوالے سے کہاکہ دونوں ٹیموں میں کوئی جوڑ نہیں تھا، ایسی سیریز نہیں ہونا چاہیے،کرکٹ پہلے ہی مشکل صورتحال میں ہے اور کم لوگ اس کو دیکھ رہے ہیں،اگر …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے ، کہتے ہیں کہ بڑی عمر کے کھلاڑی کو ضرور کھیلنے کا موقع دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے …

Read More »

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی

لاہور: ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرزکے 5،5شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں، ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ …

Read More »

PSX میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 2ماہ میں آپریشنل ہوجائیگا

 کراچی:   پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے نیا ٹریڈنگ سسٹم حاصل کرلیا ہے جسے آئندہ 2 ماہ میں آپریشنل کردیا جائے گا۔ نئے ٹریڈنگ سسٹم کی وجہ سے ایکس چینج کے سیکیورٹی فیچرز بہتر ہوں گے۔ نیا ٹریڈنگ سسٹم چین کے شینزین اسٹاک ایکسچینج ( SZSE ) سے2.85 ملین  ڈالر میں …

Read More »