Home / 2021 / May / 15

Daily Archives: May 15, 2021

ملکی تاریخ میں مسلسل دوسری بار عیدالفطر پر کوئی فلم ریلیز نہ ہوسکی

 لاہور:  پاکستان کی تاریخ میں مسلسل دوسری بار بھی عیدالفطر پر کوئی فلم ریلیز نہ ہو سکی جب کہ کوئی اسٹیج ڈرامہ پیش نہ کئے جانے کے سبب تھیٹرز بھی ویران رہے۔عید الفطر کا تہوار ہمیشہ سے ہی پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے بہت اہم رہا ہے، اس موقع پر ریلیز …

Read More »

ٹوئٹر نے وینا ملک کی اسرائیل مخالف ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

 کراچی:  مائیکروبلاگننگ سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی اسرائیل مخالف ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔ مائیکروبلاگننگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد یہودیوں کے خلاف کی گئی ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیا، وینا ملک نے چند روز قبل ایڈولف ہٹلر کی ایک پوسٹ …

Read More »

علیزے شاہ کی اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی انٹری

لاہور: علیزے شاہ نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے عید کے تیسرے دن گلوکار ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر ”بدنامیاں“ کے عنوان سے اپنا پہلا گانا ریلیز کردیا۔ گانے کو ساحر علی بگا نے کمپوز کیا ہے جب کہ شاعری …

Read More »

اسرائیل کی حمایت کنگنا رناوت کومہنگی پڑگئی

 ممبئی:  ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘ یہ کہاوت بالی وڈ کی متنازعہ اور منہ پھٹ اداکارہ کنگنا رناوت پر پوری اترتی ہے۔ شاید اپنی فلاپ ترین فلم ’پنگا‘ کا بدلہ لینے کے لیے وہ حقیقی زندگی میں بھی خود کو’ گینگسٹر‘ سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا پر’ …

Read More »

روس خلا میں پہلی فلم بنانے کے لیے تیار

امریکا اور روس کے درمیان خلائی تسخیر کی جنگ دہائیوں سے جاری ہے اور اب دونوں ممالک کی فلمی صنعتیں بھی اس کا حصہ بننے والی ہیں۔ روس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ رواں سال اکتوبر میں ایک اداکارہ اور ایک ڈائریکٹر کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر بھیجا …

Read More »

پاکستانی اداکاراؤں نے عید پر کیسے ملبوسات پسند کیے؟

اگر دیکھا جائے تو عید درحقیقت خواتین اور بچوں کی ہی ہوتی ہیں جن کی تیاریاں اس موقع پر عروج پر ہوتی ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باعث عید کے رنگ ماضی جیسے تو نظر نہیں آئے مگر گھروں کے اندر رونقیں برقرار رہیں۔ ایسا ہی کچھ …

Read More »

’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے

انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے۔ پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔ اداکار فاروق قیصر پی ٹی وی کے معروف شو …

Read More »

مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہوئے ہاتھوں کو توڑ دیں گے، ترک صدر

 انقرہ:  ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہو ہاتھوں کو توڑ دیں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس خطاب میں کہا …

Read More »

غزہ: اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 122 ہوگئی

پر امن رہنے کے تمام عالمی مطالبات کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علا قوں پر فضائی حملوں اور گولہ بارود برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپوں …

Read More »