Home / 2021 / May / 15 (page 3)

Daily Archives: May 15, 2021

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے اگلے دو روز اہم قرار

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے مستقبل کے لیے اگلے ایک دو روز انتہائی اہم قرار دیے جا رہے ہیں، اس دوران پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز کے یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ ممکن ہے۔ پی سی بی کو ایمریٹس …

Read More »

آئی پی ایل نے انگلش ٹیم کو ‘مفلوج’ کر دیا

انڈین پریمئیر لیگ کے باعث انگلش ٹیم کو جھٹکا، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی باہر ہونے سے ٹیم ‏مفلوج ہو گئی۔ انگلش ٹیم کے 5 اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ باہر ہو گئے۔ بٹلر، بئیرسٹو، واکس، ‏سیم کرن اور معین علی قرنطینہ میں ہیں قرنظینہ کے باعث پانچوں …

Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلیے وینیو کا انتخاب

پاکستان سپر لیگ سکس کے بقیہ میچز کے لیے وینیو کا انتخاب کر لیا گیا۔ ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل سکس کے باقی میچز کروانے کے لئے بھاگ دوڑ میں مصروف ہے ‏سیزن سکس کے باقی میچز ابوظہبی میں ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی کے سی …

Read More »

رواں سال جولائی اور اگست میں قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رواں سال جولائی اور اگست کے دوران قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ …

Read More »

پاکستان میں کئی ہفتوں بعد یومیہ کیسز کی تعداد 2 ہزار سے کم ہوگئی

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہےتاہم حکام ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں …

Read More »

بارشوں کا امکان: وزیر اعلیٰ سندھ کی کراچی میں نالے کلیئر کرنے، بل بورڈز ہٹانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر بارشوں کے امکان کے باعث انتظامیہ کو کراچی میں نالے کلیئر کرنے اور بل بورڈز ہٹانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت سمندر میں طوفان کے پیش نظر انتظامات کے …

Read More »

شہباز شریف کا نام اب تک ‘ای سی ایل’ میں نہیں ڈالا گیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘گزشتہ کئی …

Read More »

ملک بھر میں 17 مئی سے تمام مارکیٹیں، دکانیں کھولنے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 16 مئی اور تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دے دی۔ وفاقی منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور قومی کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیر صدارت این …

Read More »

بحیرہ عرب میں طوفان، کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان سے متعلق جاری چوتھے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا …

Read More »