Home / 2021 / May / 15 (page 2)

Daily Archives: May 15, 2021

بھارت میں سمندری طوفان داخل، بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

کیرالہ: bبھارتی ریاست کیرالہ میں سمندری طوفان ’’تاؤتے‘‘ کے باعث تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں شہریوں کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاؤتے طوفان کیرالہ کے ساحلی علاقے میں داخل ہوگیا جس کے باعث مسلسل بارشوں …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے چھٹے روز میں داخل، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 136 ہوگئی

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 136 ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی اور عرب سفارتکاروں کی …

Read More »

بھارت میں تین ہفتے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تین ہفتوں بعد کمی آئی ہے جہاں ہفتے کو 4 ہزار کے قریب ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ وبا پہلے سال کے مقابلے میں دوسرے سال بدترصورت اختیار کرسکتی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی …

Read More »

ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل سے اظہار یک جہتی پر آسٹریا کا دورہ منسوخ کردیا

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے ویانا میں اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے پرچم لہرانے پر احتجاجاً اپنا دورہ منسوخ کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے کہا کہ آسٹریا کی چانسلر سیباسٹین کرز کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کرتے …

Read More »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش …

Read More »

مریخ پر زندگی اور پانی کی تلاش کے لیے چین کے مشن کی تاریخی لینڈنگ

چین کے خلائی مشن نے مریخ کی سطح پر اترنے میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ اس کامیابی سے چین امریکا کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس کا مشن مریخ کی سطح پر اترا ہے۔ 15 مئی کو تیان وین 1 مشن کا روور مریخ کے ایک …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو نہ ماننے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟

15 مئی سے واٹس ایپ کی نئی متنازع پالیسی کا نفاذ ہورہا ہے اور کمپنی کی جانب سے صارفین کو یہ قوانین تسلیم کرنے پر مجبور کیا جائے گا۔ 2021 کے آغاز میں واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے نوٹیفکیشن ارسال کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس وقت …

Read More »

بہترین فیچرز سے لیس منفرد فلیگ شپ فونز

اسوس نے زین فون 8 سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ زین فون 8 اور زین فون فلپ ڈیزائن کے لحاظ سے دیگر فونز سے منفرد ہیں۔ ان میں سے ایک اس وقت دستیاب سب سے چھوٹا اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون ہے تو دوسرے میں فلپ اپ …

Read More »

کووڈ 19 سے متاثرہ بچوں میں بیماری کی علامات بالغوں سے مختلف ہوتی ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے متاثر بیشتر بچوں میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی عام علامات جیسے بخار، کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں امریکا بھر میں کووڈ سے متاثر 12 ہزار سے زیادہ بچوں کے یٹا …

Read More »

کووڈ 19 کے مریض کے بازو میں بلڈ کلاٹ کا پہلا کیس

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں پہلی بار کسی فرد کے بازؤں میں بلڈ کلاٹ کا کیس سامنے آیا ہے۔ امریکا کے روٹگرز رابرٹ ووڈ جانسن میڈیکل اسکول کے محققین نے اس کیس کو رپورٹ کیا۔ طبی جریدے جرنل وائرسز میں اس کیس کے بارے میں بتاتے …

Read More »