Home / 2021 / May / 22

Daily Archives: May 22, 2021

سارہ کی فرمائش پر فلک شیف بن گئے

فلک شبیر اہلیہ کیلئے شیف بن گئے اور مزے دار یخنی پلاؤ بنایا جس کے بعد سارہ نے ان کو سراہا۔ شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر دونوں ہی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، دونوں فنکار اپنی نجی زندگی سے متعلق آئے روز …

Read More »

جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کی خبر کی تردید کردی

لاہور:  ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا ان کا کہنا ہے کہ میری ابھی منگنی نہیں ہوئی۔پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے اپنی ’بات پکی‘ ہونے کی خبروں کی تردید …

Read More »

جنگ بندی کے بعد بھی فلسطینیوں کو مدد کی ضرورت ہے، عائشہ عمر

کراچی:  اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد بھی فلسطینیوں کو مدد کی ضرورت ہے۔عائشہ عمر نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلسطینیوں کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کی تصویر شیئر کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ عائشہ عمر نے لکھا خدا کا …

Read More »

اقراء عزیز فلسطینیوں کے بہتر مستقبل کیلئے دعاگو

اداکارہ اقراء عزیز اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے بہتر مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ اقرا عزیز نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعائیہ لہجہ اپنایا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جنگ بندی کی خبر …

Read More »

انوشے عباسی کی تصاویر پر مداحوں کی سخت تنقید

اداکارہ انوشے عباسی کی نئی تصاویر پر مداحوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ انوشے عباسی اپنی فٹنس اور اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب کافی مقبول ہیں تاہم آج کل ان کے مداح ان سے خوش دکھائی نہیں دے رہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی …

Read More »

علی ظفر کا چینی گلوکارہ کے ساتھ گانا مقبول

مقبول گلوکار علی ظفر نے نوجوان چینی گلوکارہ ژیانگ منکی (Xiang Minqi) کے ساتھ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر خصوصی گانا جاری کردیا۔ علی ظفر نے 21 مئی کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور یوٹیوب پر گانا جاری کیا، جب کہ چینی گلوکارہ نے …

Read More »

کیا بلاول بھٹو کو سیلفی لینی نہیں آتی؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اگرچہ سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دیتے ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز و تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تاہم 22 مئی کو جب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کی تو بعض لوگوں نے انہیں بتایا …

Read More »

مارلن مینسن پر سابق ملازمہ نے جنسی استحصال کا مقدمہ دائر کردیا

امریکی اداکار، گلوکار، نغمہ نگار، آرٹسٹ، میوزک پروڈیوسر اور لکھاری 52 سالہ برین ہف وارنر المعروف مارلن مینسن پر سابق ملازمہ نے متعدد بار جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور جنسی استحصال پر عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔ امریکی میگزین ’دی کٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مارلن مینسن پر …

Read More »

عوامی خدمات کے اعتراف میں ارمینا خان کے لیے برطانوی ایوارڈ

برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا خان اور ان کے شوہر کی جانب سے عوامی خدمات کیے جانے پر انہیں برطانیہ کی مقامی حکومت نے ایوارڈ سے نواز دیا۔ ارمینا خان کی پیدائش اور پرورش برطانیہ میں ہی ہوئی اور انہوں نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کام سے قبل برطانیہ میں …

Read More »

زویا ناصر نے مسلمان ہونے والے جرمن یوٹیوبر سے منگنی ختم کردی

اداکارہ، ماڈل اور یوٹیوبر زویا ناصر نے محض ڈھائی ماہ میں اپنے دیرینہ دوست اور رواں برس ہی دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے جرمن یوٹیوبر سے منگنی ختم کرلی۔ زویا ناصر نے رواں برس عالمی یوم محبت کے موقع پر اپنے دیرینہ دوست جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس …

Read More »