Home / 2021 / May / 22 (page 3)

Daily Archives: May 22, 2021

کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف

کوالا لمپور:  کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے۔کلینکل انفیکشیس ڈزیززجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے ملائیشیا کی ریاست ساراواک کے اسپتال سے نمونیا کے 301 مریضوں کے نمونے حاصل کیے گئے، …

Read More »

ٹوئٹر میں آخرکار اکاؤنٹس میں بلیوٹک کا اضافہ ممکن

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین بہت جلد اپنے اکاؤنٹس پر بلیوٹک کے حصول کو ممکن بناسکیں گے۔ ٹوئٹر نے 2017 سے اکاؤنٹس ویریفیکیشن کے عمل کو روک رکھا ہے۔ اس وقت ٹوئٹر کے صرف 3 لاکھ 60 ہزار اکاؤنٹس کے آگے بلیو ٹک موجود ہے جو اس …

Read More »

کووڈ سے منسلک ‘بلیک فنگس’ بیماری بھارت بھر میں تیزی سے پھیلنے لگی

بھارت کی متعدد ریاستوں میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں میں سامنے آنے والی جان لیوا پیچیدگی ‘بلیک فنگس’ کو وبا قرار دے دیا ہے۔ میوکورمائیکوسس (Mucormycosis) نامی اس بیماری کو بلیگ فنگس انفیکشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو ابتدا میں مریضوں کی ناک کو متاثر کرتی …

Read More »

فضائی آلودگی اور بچوں میں دمہ کے درمیان تعلق دریافت

دوران حمل فضائی آلودگی کا سامنا کرنے والی خواتین کے بچوں میں دمہ جیسے تکلیف دہ مرض تشکیل پانے کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایشکن اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں فضائی آلودگی کے ننھے ذرات (یو …

Read More »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

کراچی: فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کا فیصلہ فیفا کانگریس میں ہوا، فیفا کی 71 ویں کانگریس میں  فیصلے کی تصدیق کر دی گئی، فیفا کی شرائط پر عمل نہ کیے جانے تک پاکستان پر پابندی برقرار رہے گی۔ اجلاس میں شریک 203 ارکان ممالک نے …

Read More »

ٹیم سلیکشن میں پسند وناپسند کی روایت اب بھی جاری ہے،عبدالرحمان

 لاہور:   سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ٹیم سلیکشن میں پسند وناپسندکی روایت اب بھی جاری ہے۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے کہا کہ یس مین بن کر رہنے کے فائدے اور نقصانات بھی ہیں،اگر آپ کی دوستی کپتان کے …

Read More »

پی ایس ایل6؛ ذکا اشرف یو اے ای میں میچز کے مخالف

 لاہور:   سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے یو اے ای میں پی ایس ایل میچز کی مخالفت کر دی، ان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہونا چاہیے تھا۔کراچی میں کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل6کو 14میچز کے بعد روک دیا گیا تھا، اس …

Read More »

گھڑی کی ٹک ٹک نے منتظمین کو دن رات کا فرق بھلا دیا

 لاہور:  گھڑی کی ٹک ٹک نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو دن رات کا فرق بھلا دیا لہٰذا باقی میچز کے انعقاد کا تاخیر سے فیصلہ ہونے کی وجہ سے وقت کے ساتھ دوڑ جاری ہے۔ پی ایس ایل 6کے باقی میچز ابوظبی میں ہونے والے ہیں، انعقاد کیلیے یواے ای حکومت …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی

 لاہور:  پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔ شام کو ورچوئل ڈرافٹ میں اسکواڈز مکمل کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے کئی غیر ملکی کرکٹرز دستیاب نہیں، …

Read More »

بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ؛ پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ

 اسلام آباد:  پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ کے لیے 30  کروڑ ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارت اقتصادی امور نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ اے ڈی بی بالاکوٹ میں پن بجلی کے منصوبہ کے لیے 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے …

Read More »