Home / 2021 / May / 22 (page 2)

Daily Archives: May 22, 2021

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے یہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

 دبئی:  ولی عہد شہزادہ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے گھر جڑواں بچوں (بیٹا اور بیٹی) کی پیدائش ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کے صاحبزادے شیخ حمدان کی اہلیہ شیخہ بنتِ سعید الثانی المکتوم نے ایک بیٹے اور ایک بیٹی کو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے اہلکار نے چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے ایک اہلکار نے سری نگر فضائی اڈے میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے فضائی اڈے میں تعینات ہریانہ سے تعلق رکھنے والے انڈین ایئر فورس کے اہلکار نے گلے میں …

Read More »

افغان فوج اور طالبان کے درمیان خونی جھڑپ میں 28 ہلاکتیں

کابل:  افغانستان کے صوبے بغلان میں خونی جھڑپ میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور 20 طالبان جنگجو مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 8 اہلکار اور 20 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے اپنے بیان …

Read More »

نیپالی صدر نے ایک بار پھر پارلیمنٹ تحلیل کردی

کھٹمنڈو:  نیپالی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اکثریت ثابت کرنے میں ناکامی پر ایک بار پھر پارلیمنٹ تحلیل کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں عبوری وزیراعظم کے پی شرما اولی پارلیمنٹ میں اکثریت ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں جب کہ اپوزیشن لیڈر …

Read More »

چین 7.4 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

بیجنگ:  چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور صوبے چنگھائی میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے 109 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جب کہ 3 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین زلزلے کے طاقتور جھٹکوں سے لرز اُٹھا۔ زلزلے کے پہلے جھٹکے صوبے یننان کے …

Read More »

مسجد الحرام میں خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گارڈز نے گرفتار کرلیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہنچنےکی …

Read More »

ایران میں مقامی ساختہ لانگ رینج لڑاکا ڈرون ‘غزہ’ کی نمائش

ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ 2 ہزار کلومیٹرتک مار کرنے والے لڑاکا ڈرون کی نمائش کی اور فلسطینیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس کا نام ‘غزہ’ رکھ لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ڈرون کا نام …

Read More »

نائیجیریا میں طیارہ گر کر تباہ، آرمی چیف ہلاک

نائیجیریا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل ابراہیم اتاہیرو شمالی ریاست کاڈونا کے سرکاری دورے کے دوران جہاز گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں ہلاک ہوگئے۔ کاڈونا کو گزشتہ چند ماہ سے سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ نائیجیریا کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ طیارہ کاڈونا ایئرپورٹ کے …

Read More »

جنگ بندی کے بعد فلسطین میں عالمی امداد پہنچنے کا سلسلہ شروع

غزہ میں 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری کے بعد ہونے والی جنگ بندی کے بعد محاصرے میں گھرے افراد کے لیے دنیا بھر سے امداد پہنچنچا شروع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع …

Read More »