Home / 2021 / May / 20

Daily Archives: May 20, 2021

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ارشد خان کا لندن میں کیفے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد:  اپنی نیلی آنکھوں کی وجہ سے راتوں رات مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار ارشد خان چائے والے نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد لندن میں اپنا بزنس شروع کرنے والے ہیں۔ایک تصویر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے ارشد خان نے گزشتہ برس اسلام آباد …

Read More »

فلم ’ٹچ بٹن‘ کا 2 سال بعد بھی معاوضہ نہیں ملا، سونیا حسین کا شکوہ

کراچی:  اداکارہ سونیا حسین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فلم میں 2 سال پہلے کام کیا لیکن اب تک اس کے پیسے نہیں ملے۔اداکارہ سونیا حسین اور قومی کرکٹر شعیب ملک احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئے جہاں سونیا نے …

Read More »

سلمان خان کے کیریئر کے خاتمے کی آوازیں اٹھنے لگیں

ممبئی:  بھارتی فلموں کے تجزیہ نگاروں نے سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ کی ریلیز کے بعد کہا ہے کہ سلومیاں کا ’’بطور ہیرو کیریئر ختم ہوچکا ہے‘‘۔ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ کو بالی ووڈ تجزیہ نگاروں اور فلمی …

Read More »

گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس سے متاثر

پاکستان میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی عالمی وبا سے متاثر ہوگئیں۔ گزشتہ روز مومنہ مستحسن نے فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے متعلق بتایا۔ …

Read More »

ہیری پوٹر سیریز کی پہلی فلم کو 20 سال مکمل ہونے پر مداحوں کیلئے کیا نیا آرہا ہے؟

ہولی وڈ کی مقبول فلم سیریز ’ہیری پوٹر‘ جس نے دنیا بھر سے شائقین اور ناقدین کی خوب داد وصول کی، اس کی پہلی فلم کو رواں برس 20 سال مکمل ہورہے ہیں۔ جادوئی دنیا پر مبنی اس فلم سیریز کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا …

Read More »

فلم پالیسی کا اعلان جون میں کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ جون میں بنائی گئی فلم پالیسی کا اعلان کرے گی۔ فواد چوہدری سے قبل سابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اکتوبر 2020 میں بتایا تھا کہ فلم پالیسی بنالی گئی ہے اور اس کا نفاذ …

Read More »

بہن کی نئی زندگی پر تنقید کرنے والوں کو ایمن خان کا کرارا جواب

اداکارہ ایمن خان نے بہن منال خان کو منگنی پر تنقید کا نشانہ بنانے والے یا ان کی نئی زندگی کے آغاز پر نامناسب کمنٹس کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ سب لوگ خاموش رہیں۔ منال خان نے 18 مئی کو دیرینہ …

Read More »

بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

گزشتہ ہفتے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان پڑوسی ملک بھارت کی چھوٹی اسکرین پر کام کرتی دکھائی دیں گی۔ دراصل بھارتی ٹی وی چینل زی انٹرٹینمنٹ نے اپنے نئے منصوبے کے لیے ماہرہ خان، ثروت گیلانی، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ، یاسرہ رضوی، عرفان کھوسٹ …

Read More »

امیر شخص سے دوسری شادی کے الزامات پر غنا علی نے خاموشی توڑ دی

چار دن قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ غنا علی نے امیر شخص سے دوسری شادی کی افواہوں کے بعد انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کرکے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ غنا علی نے 16 مئی کو انسٹاگرام اور فیس بک پر عروسی لباس میں …

Read More »