Home / 2021 / May / 20 (page 5)

Daily Archives: May 20, 2021

2 یا 3 ہفتے میں حدیبیہ پیپر ملز کیس دائر کردیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس 2 سے 3 ہفتے میں دائر کردیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‘یہ بہت بزدل لوگ ہیں، ہر کوئی وطن واپس آنا چاہتا ہے اور …

Read More »

روہڑی میں مسافر بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق

روہڑی کے قریب دبر تھانے کی حدود میں مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر سکھر رانا عدیل نے بتایا کہ ملتان سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ کلر گوٹھ کے مقام پر پیش آیا۔ انہوں نے حادثے …

Read More »

صنفی بانڈز کے لیے گائیڈلائنز جاری

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کی مالی شمولیت بڑھانے اور خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لیے صنفی بانڈز (جی بی) کے اجرا کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے سیکشن 172 کی پیروی میں جاری کردہ …

Read More »

نئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر توجہ مرکوز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ نئی پالیسی آٹوموٹیو انڈسٹری کی نمو اور ترقی کے ساتھ ساتھ قابل خرید ہونے، کوالٹی، دستیابی اور مقامیت پسندی پر توجہ مرکوز کرے گی۔ آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان (اے آئی ڈی ای پی) …

Read More »

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں تبدیلی

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت کی تقریباً تمام اسکیمز پر ملنے والے منافع میں تبدیلیاں کی ہیں جن کا اطلاق فوری ہوگا۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 11.52 فیصد سے کم کر کے 11.04 فیصد کردی …

Read More »